بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں اوتھل ہسپتال روڈ پر نامعلوم افراد کی حمام دکان پر فائرنگ سے تین افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) لسبیلہ عاطف امیر نے ڈان نیوز کو بتایا کہ نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے حمام […]

گڈانی (نمائندہ ایگل) ضلع حب کے ساحلی شہر گڈانی میں واقع غیرقانونی وائن اسٹور کے خلاف تحریک نوجوان گڈانی کی کال پر آج مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال جاری ہے۔ گڈانی مین بازار، گڈانی ٹاؤن، شپ بریکنگ بازار، گڈانی موڑ سمیت دیگر علاقوں میں تمام چھوٹے بڑے کاروباری مراکز بند ہیں۔ […]