خضدار دھماکا: پانچ افراد ہلاک، متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ آئی ایس پی آر بلوچستان کے ضلع خضدار میں آج ہونے والے دھماکے کے حوالے سے پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یہ حملہ مبینہ طور پر ایک منظم دہشت گرد کارروائی تھی۔ آئی ایس […]
اہم خبریں
پسنی: ترقی کے دعوے، حقیقت میں زوال لالا سیلانی کا سابق و موجودہ نمائندوں سے سوال پسنی (روزنامہ ایگل حب بلوچستان) پسنی کے معروف کاروباری شخصیت لالا سیلانی نے اپنے ایک بیان میں علاقے کی پسماندگی اور ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے […]
جشنِ چربندر ناک آؤٹ ٹیپ ٹینس بال کرکٹ ٹورنامنٹ 2025 بیادے سیٹھ گل محمد پسنی ( نمائندہ ایگل ) پسنی چر بندن ایم پے اے گوادر مولانا ہدایت الرحمن نے بال کو شارٹ لگا کر ٹورنامنٹ کا افتتاح کر دیا مولانا ہدایت الرحمن صاحب نے کہا کہ ایک […]
گوادر میں غیر قانونی ٹرالنگ میں اضافہ، فشریز حکام کی مبینہ ملی بھگت کا انکشاف پسنی ( روزنامہ ایگل حب بلوچستان ) عزیز اسماعیل، جنرل سیکریٹری مکران ماہیگیر کوآپریٹو سوسائٹی نے اپنے ایک بیان میں انکشاف کیا ہے کہ ضلع گوادر میں غیر قانونی ٹرالنگ ایک مرتبہ پھر […]
نوشکی کے علاقے گلنگور سے چار افراد کی نعشیں برآمد. قتل کیے گئے چاروں افراد کی شناخت کرلی گئی ہے۔ لیویز ذرائع قتل کیے گئے افراد کا تعلق پنجاب سے ہے. چاروں افراد کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کیا۔لیویز ذرائع جانبحق افراد میں دو افراد کا تعلق پاکپتن […]
پسنی: بلوچستان پروگریسیو سوسائٹی کے رہنماؤں کی گورنمنٹ ڈگری کالج کے پرنسپل سے ملاقات پسنی (روزنامہ ایگل حب بلوچستان) بلوچستان پروگریسیو سوسائٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری پرویز سفر اور ضلعی کوآرڈینیٹر چاکر خان نے گورنمنٹ ڈگری کالج پسنی کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے کالج کے پرنسپل شہزاد ہاشم […]
بلوچستان حکومت نے ماہی گیری پر دو ماہ کی پابندی عائد کر دی کوئٹہ (روزنامہ ایگل حب بلوچستان) حکومت بلوچستان کے محکمہ فشریز و کوسٹل ڈیولپمنٹ نے سمندری حیات کے افزائش نسل کے سیزن کے دوران ماہی گیری پر دو ماہ کی پابندی عائد کر دی ہے۔ یہ پابندی […]
سٹی چیئرمین پسنی بابا نور احمد کلمتی اور وائس چیئرمین فہیم جوہر کی کیسکو آفس آمد، بجلی کے مسائل پر ایس ڈی او حبیب الرحمان سے ملاقات پسنی (رپورٹ: روزنامہ ایگل حب بلوچستان ) سٹی چیئرمین پسنی بابا نور احمد کلمتی اور وائس چیئرمین فہیم جوہر نے پسنی شہر […]
نوشکی: بلوچستان پروگریسیو سوسائٹی (BPS) کے ضلعی کوآرڈینیٹر محمد قاسم اور تحصیل نوشکی کے کوآرڈینیٹر محمد وسیم نے گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول کلی صاحبزادہ، ضلع نوشکی کا دورہ کیا۔ یہ اسکول سال 2013 میں ہائی اسکول کے درجے پر اپگریڈ کیا گیا تھا، تاہم اس کی موجودہ حالت تعلیمی زبوں […]
نیشنل پارٹی کیچ کے ضلعی ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایران بارڈر کی بندش اور تلار چیک پوسٹ پر عوام کے ساتھ ناروا سلوک کے خلاف نیشنل پارٹی، آل پارٹیز، انجمن تاجران اور بارڈر کمیٹیوں کی جانب سے مشترکہ طور پر شروع کی گئی احتجاجی تحریک […]
