سعودی عرب نے ہفتے کے روز کہا ہے کہ پاکستان کی ملٹری فورس، جس میں لڑاکا طیارے بھی شامل ہیں، دونوں ممالک کے درمیان دفاعی معاہدے کے تحت کنگ عبدالعزیز ایئر بیس پہنچ گئی ہے۔ سعودی وزارت نے ایکس پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ اس تعیناتی کا مقصد […]

امریکہ کی ریاست میساچوسٹس کے شہر بوسٹن کی وفاقی گرینڈ جیوری نے ویزا فراڈ کی سازش میں ملوث 10 انڈین شہریوں پر فردِ جرم عائد کر دی ہے، جن پر الزام ہے کہ انہوں نے جعلی مسلح ڈکیتیاں کروا کر خود کو جرائم کا شکار ظاہر کیا تاکہ امیگریشن فوائد […]

انڈین وزیراعظم نریندر مودی نے پارلیمنٹ میں خواتین کی نمائندگی بڑھانے کے لیے ایک اہم بل کو تیزی سے منظور کرانے کا اعلان کیا ہے، جس کے بعد ملک کے سیاسی ڈھانچے میں بڑی تبدیلی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے جمعرات کو کہا کہ 16 اپریل […]

امریکی اور ایرانی وفود کے درمیان اسلام آباد میں مذاکرات ہوئے۔ امریکہ اور ایران نے پاکستان کی ثالثی میں دو روز قبل جنگ بندی کا اعلان کیا تھا، جس کے بعد یہ مذاکرات ہوئے۔ لائیو اپ ڈیٹس اسلام آباد مذاکرات محض ایک ایونٹ نہیں ’جاری رہنے والا عمل‘ ہیں: ایرانی سفیر پاکستان […]

جنوبی لبنان کے گاؤں صریفا پر اسرائیلی فضائی حملے میں ایک شیرخوار بچی تالین سعید سمیت ایک ہی خاندان کے متعدد افراد جان سے گئے اور یہ حملہ اس وقت ہوا جب وہ تمام افراد بچی کے والد کے جنازے میں شریک تھے۔ اس حملے میں اُس بچی کی سات […]

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسلام آباد مذاکرات میں امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کی میزبانی پر وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تعریف کرتے ہوئے انہیں غیرمعمولی شخصیات قرار دیا اور ایران کے ساتھ ڈیڈلاک کا باعث بننے والے واحد مسئلے کا بھی تفصیل […]

ایرانی پارلیمانی اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ مذاکرات کے اس دور میں مخالف فریق ایرانی وفد کا اعتماد حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محمد باقر قالیباف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر کہا کہ اب وقت آگیا کہ امریکا سمجھے […]

چاند پر اپنا مشن کامیابی سے مکمل کرنے کے بعد آرٹیمس 2 کے عملے کے ارکان زمین پر واپس آنے والے ہیں۔ ان چار خلا بازوں نے زمین سے انسان کے سب سے دور سفر کرنے کا ایک نیا ریکارڈ قائم کیا ہے اور وہ زمین سے زیادہ سے زیادہ […]

امریکی صدر جس جہاز میں سفر کرتے ہیں اسے ’ایئرفورس ون‘ کہا جاتا ہے، بالکل اسی طرح نائب صدر کے جہاز کو ’ایئر فورس ٹو‘ کہا جاتا ہے۔ توقع ہے کہ ایران سے جنگ کے معاملے پر مذاکرات کے لیے نائب صدر جے ڈی وینس اسی طیارے سے ہفتے کو اسلام […]

پاکستان کے سابق سیکرٹری خارجہ اعزاز احمد چوہدری کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے درمیان شروع ہونے والے مذاکرات انتہائی اہمیت کے حامل ہیں، جن کی کامیابی پورے خطے کو ایک بڑی تباہی سے بچا سکتی ہے۔ لیکن انہوں نے متنبہ کیا کہ اسرائیل سپوئلر […]