پاکستان بحریہ نے جمعے کو شمالی بحیرہ عرب میں انسانی ہمدردی پر مبنی ایک بڑا ریسکیو آپریشن کرتے ہوئے ایک تجارتی جہاز کے 18 عملے کے ارکان کو محفوظ طریقے سے نکال لیا۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یہ کارروائی 10 اپریل 2026 کو […]

وزیراعظم شہباز شریف نے جمعے کو پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 135 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کیا ہے، جس کے بعد آج رات 12 بجے سے پیٹرول 366 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 385 روپے فی لیٹر میں دستیاب ہو گا۔ قوم […]

وزیراعظم شہباز شریف سے سعودی عرب کے وزیر خزانہ محمد بن عبداللہ الجدعان نے جمعے کو وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعلقات، اقتصادی تعاون اور سرمایہ کاری کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر اعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق ایک روزہ دورے پر اسلام آباد […]

اسلام آباد میں ایران اور امریکہ کے درمیان اہم سفارتی مذاکرات سے قبل سکیورٹی کے اقدامات جعمے کو مزید سخت کر دیے گیے ہیں اور ریڈ زون کو غیر متعلقہ افراد کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ ایران اور امریکہ کے درمیان اہم مذاکرات آج یعنی جمعے سے شروع ہونے کا […]

امریکہ اور ایران کا دو ہفتوں کے لیے جنگ بندی کا اعلان۔ اسرائیل بھی جنگ بندی پر رضامند مگر لبنان پر اس کا اطلاق کرنے سے انکاری۔ سعودی عرب، چین اور قطر سمیت عالمی برداری کا جنگ بندی کا خیر مقدم۔ پاکستان کی امریکی اور ایرانی وفود کو 10 اپریل […]

امریکہ اور ایران میں جنگ بندی پر آمادگی کے بعد اب نظریں دونوں ممالک کے درمیان براہ راست مذاکرات پر ہیں۔ پاکستان کے وزیراعظم نے دونوں ملکوں کو 10 اپریل کو اسلام آباد میں مدعو کیا ہے۔ مذاکرات کا حتمی نتیجہ کیا ہوگا، اس بارے میں کچھ کہنا قبل از وقت ہو […]

برطانیہ کے امورِ داخلہ کے ترجمان ضیا یوسف کا کہنا ہے کہ جو کوئی بھی ’تاریخ کو ہمارے خزانے کو خالی کرنے کے لیے بطور ہتھیار استعمال کرنا‘ چاہتا ہے اس کے لیے ’بینک بند اور دروازہ مقفل ہے۔‘ ریفارم پارٹی نے ان ممالک کے کسی بھی فرد کو ویزا […]

امریکہ اور ایران کا دو ہفتوں کے لیے جنگ بندی کا اعلان۔ اسرائیل کا لبنان میں جنگ بندی سے انکار، 10 منٹ میں 100 سے زائد حملے۔ امریکی اور ایرانی وفود کی مذاکرات کے لیے جمعے کو اسلام آباد آمد متوقع۔ لائیو اپ ڈیٹس اسرائیلی حملوں میں ایک دن میں 300 […]

ایران اور امریکہ کے درمیان اہم سفارتی مذاکرات سے قبل جمعرات کو سکیورٹی سخت کر دی گئی ہے اور وفاقی دارالحکومت میں شہری انتظامیہ نے دو روزہ تعطیل کا اعلان کر رکھا ہے۔ پاکستان کی کوششوں سے امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی کے بعد وزیراعظم شہباز شریف نے […]

مذہبی اور سیاسی ماہرین کا کہنا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ جنگ کے پیچھے اپنے بنیادی حامیوں کو اکٹھا کرنے کے لیے مسیحی بیانیے کا استعمال کر رہے ہیں۔ ایونجیلیکل رہنما اس پیغام کو منبروں سے پھیلا رہے ہیں اور اسے خیر اور شر کی جنگ قرار […]