خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) ممالک نے کہا ہے کہ اسرائیل سے بھی زیادہ ایران کی جانب سے داغے جانے والے میزائلوں اور ڈرونز کا حملوں کا سامنا کیا ہے۔ سعودی پریس ایجنسی نے بدھ کو ایسے حملوں کے اعداد و شمار جاری کرتے ہوئے رپورٹ کیا ہے کہ ایران […]

رپورٹ کے مطابق روس امریکہ اور اسرائیل کے خلاف ایران کی جنگی کوششوں کو مضبوط بنانے کے لیے ڈرونز، ادویات اور خوراک کی مرحلہ وار ترسیل مکمل کرنے کے قریب ہے۔ دو عہدیداروں نے، جنہیں انٹیلیجنس معلومات تک رسائی حاصل ہے نے اخبار دی فنانشل ٹائمز کو بتایا کہ اسرائیل […]

اسلام آباد میں جمعرات کو صدر مملکت آصف علی زرداری کی صدارت میں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس نے ایران کے خلاف جاری امریکہ اسرائیل جنگ سے پیدا ہونے والے علاقائی چیلنجز کے پیش نظر قومی اتفاق رائے اور ادارہ جاتی ہم آہنگی کی اہمیت پر زور دیا ہے۔ ایوان صدر […]

پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) کا کہنا ہے کہ ابتدائی رپورٹس کے مطابق ایران جنگ کے سبب مشرق وسطیٰ کی صورت حال سے اب تک پاکستان کے فضائی شعبے کو مقامی اور غیرملکی پروازوں کی منسوخی کے باعث سات کروڑ 20 لاکھ ڈالر (تقریباً 20 ارب روپے) کا نقصان ہو چکا […]

ایران کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کی مشترکہ جنگ کا آج 28واں دن ہے۔  امریکہ نے اسے ’آپریشن ایپک فیوری‘ جبکہ ایران نے جوابی کارروائی کو ’وعدہ صادق 4‘ کا نام دیا ہے۔ اس جنگ کی تازہ ترین اپ ڈیٹس۔ رات 11 بج کر 55 منٹ پر پاکستان اور چین کا امن […]

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے ایران پر امریکی اور اسرائیلی حملوں کے بعد علاقائی کشیدگی کو کم کرنے کے لیے پاکستان کی سفارتی کوششوں کے حوالے سے جمعے کو بتایا ہے کہ پاکستان اس حوالے سے ایک پرخلوص اور فعال کردار ادا کر رہا ہے جس کا مقصد امت مسلمہ […]

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور یوکرین کے صدر ولادی میر زیلنسکی کے درمیان جمعرات کو جدہ میں اہم ملاقات ہوئی ہے۔ یوکرین کے صدر نے سعودی عرب کا اچانک دورہ ایک ایسے وقت میں کیا ہے جب مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ کے باعث خلیجی […]

اسرائیلی حکام نے خبردار کیا ہے کہ ان کی فوج ٹوٹ پھوٹ کا جلد شکار ہو جائے گی کیونکہ اسے افرادی قوت کی شدید کمی کا سامنا ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق فوج کے چیف آف سٹاف لیفٹیننٹ جنرل آئل زمیر نے مبینہ طور پر اس ہفتے سکیورٹی کابینہ کے اجلاس کے […]

نئی دہلی سے متصل انڈین شہر گروگرام (پرانا نام گڑگاؤں) میں، جہاں ایپل، مائیکروسافٹ، گوگل اور ایمزون سمیت تقریباً 500 کمپنیوں کے دفاتر موجود ہیں، مسلمانوں کو نماز ادا کرنے کے لیے شہر کے اطراف دیہات میں واقع مساجد تک پہنچنے کے لیے طویل فاصلے طے کرنے پڑتے ہیں۔ انڈین دارالحکومت […]

اسرائیل کو اس بات کا زیادہ احساس ہے کہ انہیں ایک بڑے خطرے کا سامنا ہے۔ چند روز قبل ایران میں بجلی کے نظام کو نشانہ بنانے کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیوں کے جواب میں اسرائیل میں بجلی اور پانی صاف کرنے (ڈی سیلینیشن) پلانٹس کو نشانہ بنانے […]