جاری امریکہ ایران جنگ کے پس منظر میں شمالی کوریا کی توپ خانے کی گولہ باری روکنے کے لیے تیار کیا گیا جنوبی کوریا کا ایک میزائل نظام خلیجی ممالک کے لیے دفاعی سازوسامان میں سب سے زیادہ مطلوب نظاموں میں شامل ہو گیا ہے۔ سیول میں تیار کیا گیا […]
ایران کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کی مشترکہ جنگ کو آج 26واں دن ہے۔ امریکہ نے اسے ’آپریشن ایپک فیوری‘ جبکہ ایران نے جوابی کارروائی کو ’وعدہ صادق 4‘ کا نام دیا ہے۔ اس جنگ کے تازہ ترین اپ ڈیٹس۔ رات 11 بج کر 55 منٹ ایران کے حملے علاقائی سالمیت کی کھلی […]
متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ایک امریکی شہری جو افغانستان میں ایک سال سے زیادہ عرصے سے قید تھا منگل کو ابوظبی پہنچ گیا ہے۔ طالبان حکومت کی جانب سے منگل کو کابل میں اس امریکی ماہر لسانیات اور محقق ڈینس کوائل کی رہائی کا […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے تہران کے ساتھ جنگ ختم کرنے کے لیے ممکنہ معاہدے کی باتوں کے باوجود امریکہ ایلیٹ ’82 ایئر بورن ڈویژن‘ کے ہزاروں فوجیوں کو ایران کے خلاف جنگ کے دوران مشرقِ وسطیٰ بھیجنے کی تیاری کر رہا ہے۔ ایسوسی ایٹڈ پریس، واشنگٹن پوسٹ […]
افغانستان میں طالبان حکومت کے حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ منگل اور بدھ کو مشرقی افغانستان پر پاکستان کی سکیورٹی فورسز کے حملوں میں دو شہری مارے گئے۔ افغانستان اور پاکستان کئی مہینوں سے اسلام آباد کے اس دعوے پر لڑ رہے ہیں کہ کابل اپنی سرزمین پر سرحد پار […]
ایران کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کی مشترکہ جنگ کو آج 27واں دن ہے۔ امریکہ نے اسے ’آپریشن ایپک فیوری‘ جبکہ ایران نے جوابی کارروائی کو ’وعدہ صادق 4‘ کا نام دیا ہے۔ اس جنگ کے تازہ ترین اپ ڈیٹس۔ دن 12 بج کر 25 منٹ پاکستان خطے میں کشیدگی کم کرنے […]
وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے بدھ کو ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور انہیں خطے میں کشیدگی کے خاتمے کے لیے پاکستان کی سفارتی کوششوں سے آگاہ کیا۔ پاکستان کے دفتر خارجہ نے منگل کو کہا تھا کہ اسلام آباد ’اپنی دیرینہ پالیسی کے […]
پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے بدھ کو اپنی حکومت کو ہدایت کی ہے کہ ملکی غذائی ضروریات کو متاثر کیے بغیر وافر مقدار میں موجود اشیا خورونوش کی خلیجی ممالک میں برآمد کے لیے تیزی سے کام کیا جائے۔ امریکہ اور اسرائیل کی ایران کے خلاف جنگ چوتھے ہفتے […]
پاکستان کے محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں 26 سے 29 مارچ تک بارش اور تیز ہواؤں کا الرٹ جاری کیا ہے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ موسمیات انجم نذیر ضیغم کے مطابق مغربی ہواؤں کا ایک سلسلہ 25 مارچ سے پاکستان میں داخل ہو چکا ہے، جس کے اثرات سب سے پہلے […]
سعودی عرب نے بدھ کو دیگر پانچ عرب کے ہمراہ ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ ایران کے حالیہ حملے ان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی کھلی خلاف ورزی ہیں۔ دیگر پانچ ممالک میں کویت، متحدہ عرب امارات، بحرین، قطر اور اردن شامل ہیں جنہوں نے مشترکہ طور […]
