ایران کے طاقتور ترین خاندانوں میں سے ایک سے تعلق رکھنے والے علی لاریجانی ایرانی سیاست کا ایک ایسا نام تھے جو گذشتہ تین دہائیوں سے طاقت کے ایوانوں میں مسلسل موجود رہے۔ علی لاریجانی کی طاقت کا اندازہ اس سے لگایا جا سکتا ہے کہ جنوری 2026 میں منتخب صدر […]
افغانستان اور پاکستان کے درمیان تجارتی راستوں کی بندش اور اب ایران اور خلیج فارس میں کشیدگی کے باعث پہلی مرتبہ لاپس لازولی راہداری کے ذریعے ترکیہ کو تجارتی سامان کی سپلائی کا آغاز کر دیا ہے۔ اس راہداری کا بنیادی مقصد افغانستان، ترکمانستان، آذربائیجان، جارجیا اور ترکیہ کو ایک […]
وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے اتوار کو افغان طالبان حکومت کی جانب سے باجوڑ میں شہری آبادی کو دانستہ طور پر نشانہ بنانے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی قوانین اور انسانی اقدار کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ عطا اللہ تارڑ نے کہا پے […]
ریاض میں تعینات پاکستانی سفیر احمد فاروق نے اتوار کو کہا ہے کہ سعودی پاکستان اقتصادی فریم ورک کا مقصد پاکستان کو ٹریڈ سرپلس ملک بنانا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ’گذشتہ سال اکتوبر میں وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب کے دوران ایک مشترکہ اعلامیہ جاری ہوا تھا جس […]
پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے پیر کو ایک اعلٰی سطح اجلاس میں کہا کہ ملک میں پیٹرولیم کی مناسب مقدار موجود ہے اور انہوں نے حکومت کی طرف سے متعین کردہ قیمت پر تیل کی فروخت کو یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔ اجلاس میں عالمی سطح پر کشیدگی […]
ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے پیر کو امریکہ اور اسرائیل کی جارحیت کا سامنا کرنے والے ایران اور اس کے عوام کے ساتھ پاکستان کی دکھائی گئی ’بھرپور یکجہتی اور حمایت‘ پر حکومت پاکستان اور اس کی عوام کا شکریہ ادا کیا ہے۔ عراقچی نے ایکس پر اردو میں جاری بیان […]
امریکہ کے نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر کے ڈائریکٹر جوزف کینٹ نے ایران کے خلاف جاری امریکی اور اسرائیلی حملوں پر احتجاج کرتے ہوئے منگل کو اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ جوزف کینٹ نے اپنے استعفے میں ڈونلڈ ٹرمپ کو لکھے گئے خط میں کہا کہ ’میں اپنے ضمیر کے مطابق […]
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے منگل کی رات اپنے سوشل میڈیا ٹروتھ پر کہا ہے کہ نیٹو کے زیادہ تر اتحادیوں نے انہیں آگاہ کیا ہے کہ وہ مشرق وسطیٰ میں ایران کے خلاف امریکی فوجی کارروائی میں شامل نہیں ہونا چاہتے۔ اپنے بیان میں ٹرمپ نے کہا کہ […]
ملک کی بڑی کاروباری کمپنی نشاط گروپ کے سربراہ میاں محمد منشا نے پاکستان ریلویز میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار کرتے ہوئے یقین دلایا کہ ان کا گروپ ریلویز کے ساتھ تعاون کے ٹھوس مواقع تلاش کرے گا۔ چیئرمین نشاط گروپ کی طرف سے یہ یقین دہانی ہفتے کو […]
پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ہفتے کو ایک گاؤں میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کے تحت ملنے والی نقد امداد کی تقسیم کے دوران ایک چھت گرنے سے سات خواتین جان سے گئیں جبکہ 75 زخمی ہو گئیں۔ ترجمان ڈسٹرکٹ […]
