امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران جنگ کی وجہ سے وہ چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کے لیے بیجنگ کے ایک اہم اور متوقع دورے کو مؤخر کر رہے ہیں۔ صدر ٹرمپ نے منگل کو صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ ’ہم اس ملاقات کو […]

پشاور میں کھیلے جانے والے قومی ٹی ٹوئنٹی کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں ڈرامائی صورتحال اس وقت پیدا ہوئی جب بارش کے باعث میچ مکمل نہ ہو سکا اور بالآخر منسوخ کر دیا گیا، جس کے نتیجے میں ایبٹ آباد کی ٹیم پوائنٹس اور بہتر اوسط کی بنیاد پر […]

گوگل نے اپنی 28 سالہ تاریخ کی سب سے بڑی خریداری کا اعلان کیا ہے۔ 32 ارب ڈالر کی یہ قیمت اسرائیلی سائبر سکیورٹی کمپنی وز کی خریداری کے لیے ادا کی جا رہی ہے۔ یہ اس رقم سے بھی دگنی ہے جسے امریکی ٹیکنالوجی کمپنی نے 2012 میں اپنی […]

صدر مملکت آصف علی زرداری نے ہفتے کو پڑوسی ملک افغانستان کی طالبان حکومت کو خبردار کیا کہ اس نے پاکستان کے شہری علاقوں پر ڈرون حملے کر کے ’سرخ لکیر عبور کر لی ہے۔‘ ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ کابل کی انتظامیہ نے ’اپنے اوپر سنگین نتائج مسلط […]

’زندگی دربدری کے عذاب سے نکل چکی ہے۔ تھوڑی بہت رزق اور روٹی یہیں مل جاتی ہے تو اب گھر چھوڑ کر جانا نہیں پڑتا۔‘ یہ سندھ میں کھاروچھان کی رحیمہ سے ہمارا پہلا مکالمہ تھا۔ پہلے کیا ہوتا تھا؟ ہمارے اس سوال کے جواب میں رحیمہ نے تفصیل سے بتایا […]

پاکستان اور افغانستان کے درمیان طورخم سرحد پر گذشتہ 12 دن سے پڑی نوجوان کی لاش کے معاملے میں پیش رفت ہوئی ہے اور ہفتے کو اہل خانہ نے دونوں ملکوں سے اپیل کی ہے کہ لاش ان کے حوالے کر دی جائے تاکہ وہ تدفین کر سکیں۔ اہل خانہ کے مطابق نوجوان […]

حکومت پاکستان نے اتوار کو انڈیا کی جانب سے پاکستان کی افغانستان کے اندر کارروائی پر تنقید مسترد کرتے ہوئے اسے ’غیر ضروری‘ اور ’شرم ناک حد تک منافقانہ‘ قرار دے دیا۔ پاکستان نے فروری کے آخر میں افغان طالبان کی سرحد پار بلا اشتعال فائرنگ کے بعد سے آپریشن […]

سندھ کے ضلع نوشہروفیروز کے لاکھاروڈ ریلوے سٹیشن کے قریب اتوار کو پیش آنے والے ٹرین حادثے میں ایک شخص جان سے گیا جبکہ ریلوے ٹریک کئی گھنٹوں تک بند رہنے کے باعث ٹرینوں کی آمد و رفت متاثر رہی۔ ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ (ڈی ایس) ریلوے سکھر جمشید عالم کے مطابق […]

ریاض میں تعینات پاکستانی سفیر احمد فاروق نے اتوار کو کہا ہے کہ اگر سعودی عرب کی خودمختاری یا علاقائی سالمیت کو خطرہ لاحق ہوا تو پاکستان ہمیشہ مملکت کی مدد کے لیے آئے گا۔ امریکہ اور اسرائیل کے ایران پر مشترکہ حملوں کے ردعمل میں تہران کے اسرائیل اور […]

اسرائیل کے وزیرِ دفاع کاتز نے منگل کے روز دعویٰ کیا ہے کہ ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکریٹری علی لاریجانی کو ’گذشتہ رات ختم کر دیا گیا۔‘ اے ایف پی کے مطابق اسرائیل نے ایرانی پیراملٹری رضاکار فوج کے سربراہ غلام رضا سلیمانی کے مارے جانے کا دعویٰ بھی کیا ہے۔ اسرائیلی […]