حکومت پاکستان کا منگل کو ایک وضاحتی بیان میں کہنا تھا کہ گذشتہ شب کابل میں اس کا ہدف عسکری و دہشت گردی کے اسلحہ اور سازوسامان کے ذخیرہ کرنے کا مقام کیمپ فینکس تھا، جوکہ ہسپتال سے کئی کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ اسلام آباد میں وزارت اطلاعات […]
مٹی کے تیل کی قیمت میں حالیہ اضافے نے کراچی میں محمود آباد کے رہنے والے سلیم، جنہیں ’سلیم سپرے والا‘ کے نام سے سے جانا جاتا ہے، کے کاروبار کو بری طرح متاثر کیا ہے۔ وہ گھروں، دفاتر اور دوسری کئی جگہوں پر مچھر اور کاکروچ سمیت دوسرے کیڑے […]
سابق رکن قومی اسمبلی اور پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے رہنما علی وزیر کو پیر کے روز سکھر سینٹرل جیل سے رہائی کے کچھ ہی دیر بعد پولیس نے انہیں دوبارہ گرفتار کر لیا۔ سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو سندھ ہائی کورٹ سے ضمانت ملنے کے […]
امریکی سفارتخانہ بغداد کو ڈرون اور راکٹ حملوں کی شدید لہر کا نشانہ بنایا گیا ہے، جسے حالیہ عرصے کا سب سے بڑا اور شدید حملہ قرار دیا جا رہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں اور فرانسیسی پریس ایجنسی کے مطابق عراقی سکیورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ حملہ […]
چینی سائنس دانوں نے اتنی زیادہ درست گھڑی تیار کر لی ہے کہ یہ ایک سیکنڈ کی نئی عالمی تعریف اور انتہائی درست عالمی وقت کے معیار کا سبب بن سکتی ہے۔ اس نئی آپٹیکل کلاک کی درستگی کا عالم یہ ہے کہ یہ تقریباً 30 ارب سال میں صرف […]
ایران پر اسرائیل اور امریکہ کی جانب سے حملوں کے بعد ایران سے ملحق بلوچستان پر معاشی اعتبار سے انتہائی منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔ بارڈر کی بندش اور ترسیلی نظام متاثر ہونے سے صوبے میں پٹرول، ایل این جی گیس اور دیگر اشیاء خوردونوش کی کمی آنے کے […]
بینگالورو کے ایم چناسوامی اسٹیڈیم کو آئی پی ایل 2026 کے میچز کی میزبانی کے لیے کلین چٹ مل گئی۔ کرک انفو کے مطابق اس کا اطلاق فوری طور پر ہوگا اور رواں آئی پی ایل سیزن کا اوپنر (جو رائل چیلنجرز بینگالورو اور سن رائزرز حیدرآباد کے درمیان 28 […]
اسلام آباد: حکومت نے وفاقی سرکاری ملازمین کو عید سے قبل تنخواہوں کی ادائیگی کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیرِاعظم شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر وفاقی سرکاری ملازمین کو عید الفطر 2026ء کی چھٹیوں سے پہلے تنخواہ دی جائے گی۔ اطلاعات کے مطابق وفاقی سرکاری محکموں کو وزیرِاعظم کی […]
راولپنڈی میں قتل اور اقدام قتل کے مقدمے میں مطلوب تین ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملزمان نے دو ماہ قبل راستے کے تنازعہ پر گھر میں گھس کر فائرنگ، کلہاڑیوں اور ڈنڈوں کے وار سے شہری کو قتل کیا۔ اس کے علاوہ ملزمان نے تین […]
امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کئی حیران کن دعوے کرتے ہوئے خطے کی صورتحال کو مزید سنجیدہ قرار دے دیا ہے۔ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران کے سپریم لیڈر کی موت کی خبریں محض افواہ بھی ہو سکتی ہیں […]
