پاکستان فوج نے ہفتے کو کہا ہے کہ 13 مارچ کو افغان طالبان کی جانب سے پاکستانی حدود میں داخل ہونے والے ڈرونز کو ہدف تک پہنچنے سے پہلے ہی مار گرایا گیا۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے […]

امریکی خبر رساں ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کے مطابق پشاور میں واقع امریکی قونصل خانے کو امریکی حکام نے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بندش کی وجہ پیسوں کی بچت بتائی گئی ہے اور متعلقہ ڈپارٹمنٹ نے کانگریس کو ایک خط میں لکھا ہے کہ اس بندش سے […]

امریکہ اور اسرائیلی حملوں کے بعد ایران کی جانب سے تیل کے لیے اہم گزرگاہ آبنائے ہرمز کو بند کیے جانے سے جہاں تیل کی ترسیل متاثر ہوئی اور عالمی منڈی میں تیل مہنگا ہوا، وہیں اس سے دیگر صنعتیں بھی متاثر ہونے کا خدشہ ہے جن میں پاکستان کی […]

خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ کی پولیس کا کہنا ہے کہ سپیشل پولیس سکواڈ نے جمعے کو علاقے میں تین مشتبہ ڈرون کو  اینٹی ڈرون سسٹم کے ذریعے ناکارہ بنا کر گرا دیا ہے۔ کوہاٹ پولیس کے سربراہ شہباز الٰہی کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ پولیس […]

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی کے سنگم پر واقع فیض آباد کے علاقے میں منڈلانے والے دو یو اے وی کو فضائی دفاع نے جمعے کو مار گرایا ہے، جس کی تصدیق سینیئر پاکستانی حکام نے کی ہے۔  پاکستانی حکام نے انڈپینڈنٹ اردو کو تصدیق کی ہے کہ شام […]

امریکا اور اسرائیل کی ایران پر جنگ کے باعث پاکستان سے مشرق وسطی کے لیے فلائٹ آپریشن بدستور معطل ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر سے مشرق وسطیٰ کی 72 پروازیں منسوخ کر دی گئیں، 14 دن میں پاکستان سے خلیجی ممالک کی منسوخ پروازیں 1456 سے تجاوز کر گئیں۔ کراچی […]

’رمضان میں ایک خواہش یہ رہتی ہے کہ جو میرے دسترخوان پر ہو وہ میں بانٹ سکوں۔‘ یہ کہنا ہے میری 15 برس پرانی ہیلپر صفیہ کا۔ صفیہ کا تعلق فیصل آباد سے ہے اور وہ 25 سال سے اپنے شوہر عامر کے ساتھ اسلام آباد میں مقیم ہیں۔ عامر […]

امریکہ کے محکمہ انصاف نے کہا ہے کہ ایران کی ایما پر دو سال قبل صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور دیگر اہم امریکی سیاست دانوں کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی کرنے پر جمعے کو پاکستانی شہری آصف مرچنٹ کو مجرم قرار دے دیا گیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق […]

پاکستانی فوج نے ہفتے کو بتایا کہ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بنیادوں پر کیے گئے دو مختلف آپریشنز میں ’انڈین حمایت یافتہ‘ 15 عسکریت پسند مارے گئے۔ حالیہ دنوں میں دارالحکومت اسلام آباد سمیت صوبہ بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں شدت پسندی کے متعدد واقعات سامنے آئے ہیں […]

ایک ایسے شخص کو، جو اپنے ہمسائے ملک کے قاتلوں کا اولین ہدف ہے، جو اپنے قتل کی متعدد سازشوں سے بچ نکلا ہے اور جو مسلسل بمباری کے سائے میں زندگی گزار رہا ہے، اپنے خاندان سے ملنے کا موقع کتنی بار ملتا ہے؟ یوکرین کے صدر وولودی میر […]