اسرائیل نے بنیادی انسانی حقوق کی دھجیاں بکھیرتے ہوئے لبنان پر ظلم و بربریت کی نئی تاریخ رقم کردی۔ عرب میڈیا کے مطابق لبنان کی وزارت صحت نے بتایا کہ فضائی حملہ جنوبی قصبے برج قلعویہ میں واقع ایک کلینک پر کیا گیا جہاں طبی عملہ ڈیوٹی پر موجود تھا۔ بیان میں […]
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے جمعرات کو تصدیق کی کہ اس کا مشن ملک کی 7 ارب ڈالر کی توسیعی فنڈ سہولت (ای ایف ایف) کے تیسرے جائزے اور لچک اور پائیداری کی سہولت (آر ایس ایف) کے دوسرے جائزے پر عملے کی سطح کے معاہدے (SLA) […]
پاکستان کی وزارت خارجہ نے جمعرات کو کہا ہے کہ عسکری پس منظر رکھنے والے فضل الرحمٰن خلیل کی قیادت میں وفد کا حالیہ دنوں دورہ افغانستان ’ذاتی نوعیت کا ہے اور کسی سرکاری کوشش کا حصہ نہیں ہے۔‘ اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ طاہر […]
پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے جمعرات کو سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے ساتھ ملاقات میں علاقائی صورت حال پر تفصیلی تبادلہ خیال کرتے ہوئے امن و استحکام کے لیے مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ وزیر اعظم آفس کے مطابق شہباز شریف نے جدہ میں سعودی […]
پاکستان ٹینس فیڈریشن نے ایشیاء انڈر12 ٹیم مقابلوں کے ساتھ ایشیاء ریجنل کوالیفائنگ ایونٹ کے لیے پاکستان کے بوائز و گرلز اسکواڈز کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ ایونٹ 11 سے 18 اپریل 2026 تک نیپال کے شہر کھٹمنڈو میں منعقد ہوگا۔ اس سلسلے میں قومی ٹیم […]
خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر کی تحصیل لنڈی کوتل کی بلدیاتی حکومت کے نمائندے شاہ خالد نے جمعرات کو انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان طورخم سرحد پر گذشتہ تقریباً 10 روز سے ایک لاوارث لاش پڑی ہے، جسے جمعرات کو دونوں ملوں کے ایک جرگے […]
وفاقی حکومت نے جمعرات کو سندھ کے موجودہ گورنر کامران ٹیسوری کی جگہ نہال ہاشمی کو نیا گورنر مقرر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے وزیرِ اعظم کی ایڈوائس پر آئین کے آرٹیکل 48 اور 101 کے تحت اس تقرری کی باضابطہ منظوری دے دی […]
لاہور میں ایک سرکاری افسر نے گذشتہ 10 سالوں میں حج اور عمرے کی سعادت کے دوران جمع کیے گئے انمول تبرکات پر مشتمل ایک گیلری بنا رکھی ہے، جس میں پیغمبر اسلام کے دور کے سکے سمیت موئے مبارک بھی شامل ہے۔ اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل […]
پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے اسلام آباد ایئرپورٹ سے پروازوں کے لیے نیا نوٹم جاری کردیا۔ لاہور فلائٹ انفارمیشن ریجن کے 6 سیکٹرز کو 16 مارچ کے دن عارضی بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس دوران کمرشل پروازوں کی اسلام آباد ایئر پورٹ پر لینڈنگ اور ٹیک آف کی […]
صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں جمعے کو پولیس وین کے قریب بم دھماکے کے نتیجے میں چھ پولیس اہلکار جان سے گئے جبکہ ایک اہلکار زخمی ہو گیا۔ واقعہ آج صبح تھانہ شادی خیل کی حدود میں رسول خیل چیک پوسٹ کے قریب پیش آیا جہاں گشت […]
