راول پنڈی کی ایک انسداد دہشت گردی عدالت نے ہفتے کو نو مئی، 2023 کو جنرل ہیڈ کواٹرز (جی ایچ کیو) پر حملے کے کیس میں اشتہاری قرار دیے گئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں عمر ایوب، مراد سعید اور زلفی بخاری سمیت 47 دیگر ملزمان کو […]

پاکستان کے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے ہفتے کو افغان طالبان ترجمان کے اس بیان کی تردید کی ہے جس میں انہوں نے پاکستانی فوجی اہلکاروں پر حملے اور چوکیوں پر قبضے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ وزیر اطلاعات نے صحافیوں کی جانب سے پوچھے گئے […]

ایران میں علما نے اتوار کو مقتول رہنما کے بیٹے، آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای، کو ملک کا نیا سپریم لیڈر مقرر کیا ہے۔ اے ایف پی کے مطابق امریکی-اسرائیلی حملوں میں بزرگ آیت اللہ علی خامنہ ای کے مارے جانے کے بعد علما کی حکومت کی ماہرین کی اسمبلی […]

ایران کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کی مشترکہ جنگ دسیوں روز بھی جاری ہے۔ امریکہ نے اسے ’آپریشن ایپک فیوری‘ جبکہ ایران نے جوابی کارروائی کو ’وعدہ صادق 4‘ کا نام دیا ہے۔ نویں دن کے احوال کے لیے یہاں کلک کریں   بلوچستان میں تمام تعلیمی ادارے عارضی طور پر بند کرنے کا […]

ایشیائی سٹاک مارکیٹس پیر کو شدید مندی کا شکار ہو کر گر گئیں کیونکہ امریکہ اور اسرائیل کی ایران کے خلاف جاری جنگ کے باعث مشرق وسطیٰ سے تیل کی فراہمی پر خدشات پیدا ہو گئے اور تیل کی قیمتیں بھی 30 فیصد تک بڑھ گئیں۔ اے ایف پی کے […]

ایران کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کی مشترکہ جنگ 11ویں روز بھی جاری ہے۔ امریکہ نے اسے ’آپریشن ایپک فیوری‘ جبکہ ایران نے جوابی کارروائی کو ’وعدہ صادق 4‘ کا نام دیا ہے۔ 10ویں دن کے احوال کے لیے یہاں کلک کریں رات نو بج کر 34 منٹ، ایران کو مشرق وسطیٰ میں امریکی […]

امریکہ کے محکمہ خارجہ نے افغانستان کو  ’ناجائز حراست‘ کی پست پناہی کرنے والا ملک قرار دیا ہے جبکہ اقوام متحدہ میں امریکی سفیر نے ایک الگ بیان میں طالبان حکومت پر الزام لگایا کہ وہ ’یرغمالی سفارت کاری‘ میں ملوث ہے۔ محکمہ خارجہ کی طرف سے یہ فیصلہ پیر کو […]

پاکستان کے صوبہ پنجاب نے ہفتے کو پیٹرولیم مصنوعات ذخیرہ کر کے مصنوعی قلت پیدا کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی وارننگ دی ہے جبکہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں حکام نے ایندھن فراہم کرنے سے انکار کرنے پر سات پیٹرول پمپ سیل کر دیے۔ عالمی تیل کی منڈیاں گذشتہ ہفتے اس […]

خیبر پختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان میں ریسکیو حکام کے مطابق ہفتے کو وانا بازار میں پولیس وین پر ہونے والے بم حملے میں دو افراد کی موت ہوئی ہے جبکہ 25 زخمی ہو گئے۔ وانا پولیس کنٹروم روم کے ایک اہلکار نے بتایا کہ ھماکہ وانا بازار میں مرزا […]

پاکستانی معیشت اس وقت جس دباؤ سے گزر رہی ہے اس میں ہر حکومتی فیصلہ براہ راست عوام کی زندگیوں پر اثر انداز ہوتا ہے، مگر گذشتہ رات پیٹرول کی قیمت میں یک دم فی لیٹر 55 روپے کے اضافے نے پہلے سے پریشان عوام پر مہنگائی کا ایک اور پہاڑ […]