پاکستانی فوج نے اتوار کو بتایا ہے کہ چھ اور سات مارچ کو خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں ہونے والی پانچ جھڑپوں میں ’انڈین حمایت یافتہ‘ 13 عسکریت پسند مارے گئے۔ حالیہ دنوں میں دارالحکومت اسلام آباد سمیت صوبہ بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں شدت پسندی کے متعدد واقعات سامنے آئے […]
وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے اتوار کو بتایا کہ پاکستان نے افغانستان کے اندر آپریشن ’غضب للحق‘ کے تحت کارروائیوں میں 583 افغان طالبان کو مار دیا جبکہ 795 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ دونوں پڑوسی ممالک کے درمیان لڑائی دوسرے ہفتے میں داخل ہو گئی ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان جھڑپیں […]
مشرقِ وسطیٰ میں جاری امریکہ، ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی محض ایک علاقائی تنازع نہیں بلکہ ایک ایسا جیوپولیٹیکل منظرنامہ ہے جس کے اثرات دنیا کے ہر خطے تک پہنچ رہے ہیں۔ اس بحران نے عالمی طاقتوں کو نئے سفارتی امتحان میں ڈال دیا ہے۔ انہی طاقتوں میں ایک […]
فروری 2026 میں امریکہ اور اسرائیل کے مشترکہ فضائی حملوں میں آیت اللہ علی خامنہ ای کی موت کے بعد ایران کی قیادت میں پیدا ہونے والا خلا ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے پر کر دیا ہے۔ تاہم اقتدار کی یہ منتقلی ایسے وقت میں ہوئی ہے جب […]
ایران پر امریکی اور اسرائیلی حملوں کے دوران بلوچستان کے ساحلی قصبے جیونی کے علاقے گنز سے تعلق رکھنے والے پاکستانی ماہی گیر طیب بلوچ بحیرہ عرب میں ایران اور پاکستان کی سمندری حدود کے قریب ڈرون کے ملبے کے ٹکڑے لگنے سے جان سے گئے۔ 28 فروری کو امریکہ اور اسرائیل […]
پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کا کہنا ہے کہ پاکستانی بحریہ نے آپریشن محافظ البحر‘ کا آغاز کر دیا ہے جس کا مقصد قومی جہاز رانی اور تجارت کو لاحق خطرات سے نمٹنا ہے۔ آئی ایس پی آر نے پیر کو جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ یہ […]
قطر اور سعودی عرب نے عراقی کردستان میں متحدہ عرب امارات کے قونصل خانے پر حملے کی منگل کو شدید مذمت کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی قوانین اور سفارتی اصولوں کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ سعودی وزارتِ خارجہ نے ایکس پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ سفارتی عمارتوں کو […]
وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے خطے میں جنگ سے پیدا ہونے والی معاشی صورت حال سے نمٹنے کے لیے سوموار کو کفایت شعاری کے 14نکاتی جامع منصوبے کا اعلان کیا ہے۔ حکومتی فیصلے کے مطابق کفایت شعاری کے اقدامات تمام وزارتوں، محکموں، خود مختار اداروں، دفاعی تنظیموں، عدلیہ اور […]
امریکہ کے محکمہ خارجہ نے افغانستان کو ’ناجائز حراست‘ کی پشت پناہی کرنے والا ملک قرار دے دیا ہے۔ امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے ایک بیان میں کہا کہ طالبان ’دہشت گردانہ ہتھکنڈے‘ استعمال کرتے ہوئے افراد کو تاوان یا پالیسی رعایتیں حاصل کرنے کے لیے اغوا کرتے ہیں۔ […]
بتایا جا رہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے گذشتہ سال کے وسط میں مہلک اور وسیع پیمانے پر استعمال ہونے والے ایرانی ڈرونز کے خلاف دفاعی نظام مضبوط بنانے میں مدد کی یوکرینی پیشکش کو نظر انداز کر دیا تھا۔ اب جبکہ ایرانی ڈرونز کی وجہ سے متعدد […]
