کنسٹریکشن کے شعبے میں ڈپلومہ کرنے والے 20 سالہ طالب علم عبدالرحمٰن الراوی شمال مشرقی عراق کے شہر القائم کی ایک خاموش گلی میں اپنے گھر سے باہر نکلے ہی تھے کہ انہوں نے شور کی آواز سنی۔ چند سیکنڈز میں ایک امریکی میزائل دھماکے کے نتیجے میں وہ جان […]
پاکستان کے دو صوبوں پنجاب اور خیبر پختونخوا کی حکومتوں نے دہشت گردی اور دیگر جرائم کی روک تھام کے لیے مؤثر اقدامات کے طور پر انسداد ڈرون یونٹس قائم کر دیے ہیں۔ یہ یونٹس پولیس کی نگرانی میں کام کریں گے جبکہ حکمت عملی میں تمام سکیورٹی اداروں کی مشاورت شامل ہو […]
ایران کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کی مشترکہ جنگ 12ویں روز بھی جاری ہے۔ امریکہ نے اسے ’آپریشن ایپک فیوری‘ جبکہ ایران نے جوابی کارروائی کو ’وعدہ صادق 4‘ کا نام دیا ہے۔ 11ویں دن کے احوال کے لیے یہاں کلک کریں رات 8 بج کر 32 منٹ: ایران اور غزہ جارحیت پر اختلافات: […]
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں افغانستان کی صورت حال پر بحث میں پاکستان اور انڈیا کی جانب سے سخت جملوں کا تبادلہ ہوا اور پاکستانی مندوب عاصم افتخار نے کہا کہ انڈیا افغان سرزمین سے پاکستان میں ’دہشت گردی‘ کو ہوا دینے کی پالیسی ترک کرے۔ اجلاس کے دوران […]
حکومت پنجاب نے صوبے میں سابق وزیر اعلیٰ پرویز الہی کی جانب سے بدلا گیا ٹریفک پولیس کا یونیفارم ایک بار پھر بدل کر واپس پرانے رنگ کا کر دیا ہے۔ پہلے مرحلے میں لاہور میں یونیفارم تبدیل ہوا ہے جو بعد میں پنجاب کے دیگر شہروں میں بھی فراہم کیا […]
پاکستان کے محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے 10 اور 11 مارچ کو اسلام آباد اور پوٹھوہار میں بارش کی پیشگوئی کی ہے جس کے بعد سوشل میڈیا پر ایسی خبریں گردش کرنے لگیں کہ دارالحکومت میں ایک بار پھر شدید ژالہ باری ہونے والی ہے۔ ان قیاس آرائیوں سے شہری اس […]
پاکستان میں فائیو جی سپیکٹرم کے 480 میگا ہرٹز 50 کروڑ 70 لاکھ ڈالرز میں نیلام کر دیے گئے، جبکہ نیلامی کا عمل دو روز بعد (جمعرات کو) مکمل ہو گا۔ وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کام شزا فاطمہ خواجہ نے کہا کہ حکومت نے شعبے کی پائیدار […]
پاکستان کے وزیراعظم کے ترجمان مشرف زیدی نے بدھ کو امریکی نشریاتی ادارے بلومبرگ کو بتایا کہ خلیجی ریاستوں پر ایرانی حملوں کے بعد مشرق وسطیٰ میں کشیدگی بڑھنے پر پاکستان ’چاہے کچھ بھی ہو‘ سعودی عرب کی حمایت کے لیے تیار ہے۔ مشرف زیدی نے بلومبرگ ٹی وی کو ایک انٹرویو […]
بین الاقوامی توانائی ایجنسی (انٹر نیشنل انرجی ایجنسی یا آئی ای اے) کے رکن ممالک نے بدھ کو متفقہ طور پر اپنے ہنگامی ذخائر سے 40 کروڑ بیرل تیل مارکیٹ میں دستیاب کرنے پر اتفاق کیا تاکہ مشرق وسطیٰ میں جنگ سے پیدا ہونے والی تیل کی منڈیوں میں رکاوٹوں […]
پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے صدر محی الدین احمد وانی نے پاکستان کے آڈیٹر جنرل آف پاکستان سے درخواست کی ہے کہ وہ پچھلے پانچ سالوں کے دوران فیڈریشن کی کارکردگی کا جامع آڈٹ کرے۔ پی ایچ ایف کے صدر نے اپنے خط میں بتایا کہ یہ فیڈریشن […]
