صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی حملوں میں ایران کی کم از کم 48 اہم شخصیات ماری جا چکی ہیں۔ صدر ٹرمپ نے ایک ویڈیو خطاب میں دعویٰ کیا کہ ایران کی عسکری کمان مکمل طور پر ختم ہو چکے ہے اور بہت سے لوگ ہتھیار ڈالنا چاہتے […]

ایران پر جاری امریکہ اور اسرائیل کے فضائی حملوں میں سابق ایرانی صدر محمود احمدی نژاد کی موت سے متعلق متضاد خبریں سامنے آئی ہیں۔ ایران کی خبر رساں ایجنسی ایلنا نے اتوار کو اطلاع دی کہ سابق ایرانی صدر محمود احمدی نژاد تہران میں ایک فضائی حملے میں جان سے […]

پاکستانی دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے جس میں پاکستان اور افغانستان کی سرحدی صورت حال سمیت علاقائی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ دفتر […]

ایران پر امریکہ اور اسرائیل کی مشترکہ جنگ جاری ہے، جسے امریکہ نے ’آپریشن ایپک فیوری‘ جبکہ ایران نے جوابی کارروائی کو ’وعدہ صادق 4‘ کا نام دیا ہے۔ علی رضا اعرافی کو ایران کی لیڈرشپ کونسل کا رکن اور عبوری سپریم لیڈر مقرر کر دیا گیا ہے۔ ایرانی حموں سے اسرائیل […]

پاکستانی فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے جمعے کو بتایا ہے کہ افغانستان سے جھڑپوں کے دوران اب تک 274 افغان طالبان اہلکار اور 12 پاکستانی فوجی مارے جا چکے ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر احمد شریف چوہدری نے نیوز کانفرنس […]

پنجاب کے شہر قصور میں پولیس کے مطابق مبینہ طور پر خودکشی کرنے والی نوجوان لڑکی کے بھائی نے الزام لگایا ہے کہ ان کے ہمسائے اور کلاس فیلو لڑکے کی بلیک میلنگ کی وجہ سے یہ واقعہ پیش آیا ہے۔ لڑکی کے بھائی شفقت علی نے متعلقہ تھانے الہ […]

خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) کی وزارتی کونسل کے غیر معمولی اجلاس میں پڑوسی مسلمان ممالک پر ایرانی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے انہیں بین الاقوامی قانون اور اقوام متحدہ کے چارٹر کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ یہ ہنگامی اجلاس اتوار، یکم مارچ 2026، کو ویڈیو کانفرنس […]

اپوزیشن کے ہنگامے کے دوران پارلیمان سے ریکارڈ نویں خطاب میں صدر زرداری نے کہا افغانستان کے ساتھ جنگ کے بارے میں کہا کہ اقوامِ متحدہ کا چارٹر ہمیں دفاع کا حق دیتا ہے۔ پاکستانی صدر آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ […]

ایران کی پاسداران انقلاب (آئی آر جی سی) ملک کی ایک طاقتور فورس بن چکی ہے، جو صرف ملک کے سپریم لیڈر کو جوابدہ ہے اور وہ اپنے ملک کے بیلسٹک میزائلوں کے ذخیرے کی نگرانی اور بیرون ملک حملوں کی ذمہ دار ہے۔ یہ فورس ایک بار پھر توجہ کا مرکز […]

’پاکستان سائبر فورس‘ کے نام سے سرگرم ایک گروپ نے پیر کو انڈین نیوز چینل اے بی پی نیوز کو ہیک کر لیا، جس کے دوران چینل پر پاکستان آرمی کے حق میں مواد نشر کیا گیا۔ سرکاری نشریاتی ادارے ریڈیو پاکستان کے مطابق یہ کارروائی ایک دن قبل پاکستانی […]