ایران کے سرکاری میڈیا نے اتوار کو تصدیق کی ہے کہ امریکہ اور اسرائیل کے حملوں میں سپریم لیڈر علی خامنہ ای جان سے چلے گئے ہیں۔ علی خامنہ ای 1939 میں ایران کے شہر مشہد میں ایک مقامی مذہبی رہنما، جواد خامنہ ای گھر میں پیدا ہوئے اور انہوں […]
نیشنل ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کا مقام ایک بارپھر تبدیل کردیا گیا۔ اب ملتان میں یہ ٹورنامنٹ کرانے کا فیصلہ کیا گیاہے۔ پی سی بی نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کو پانچ مارچ سے پشاور میں کرانے کا اعلان کیا تھا، جس کو چند روز قبل راولپنڈی میں شفٹ […]
ہفتے کی صبح امریکہ اور اسرائیل نے مشترکہ طور پر ایران پر حملوں کا آغاز کیا، جس کے جواب میں ایران نے مشرقِ وسطیٰ کے چند ملکوں کو نشانہ بنایا ہے، جن میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق کویت، بحرین، عراق، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات شامل ہیں۔ مشرقِ وسطیٰ […]
سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کے لیے بننے والے جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں انکشاف ہوا کہ کراچی میں 20 برس سے الیکٹرک انسپکشن معطل ہے۔ سندھ ہائیکورٹ میں جسٹس آغا فیصل کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا۔ الیکٹرک انسپکٹر پرویز احمد کمیشن کے روبرو پیش ہوئے اور بتایا کہ […]
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی موت نے ملک کے مستقبل کے بارے میں انتہائی اہم سوالات کو جنم دیا ہے۔ اگرچہ علما کے ایک پینل کو ان کا متبادل چننے کا کام سونپا گیا ہے، لیکن ایران کی مذہبی حکومت میں جانشینی ایک پیچیدہ معاملہ […]
ایران پر امریکہ اور اسرائیل کے مشترکہ حملوں کے بعد پاسدارانِ انقلاب نے اہم سمندری گزر گاہ آبنائے ہرمز کو بند کرنے کا اعلان کرتے ہوئے تمام بحری جہازوں کو متنبہ کیا ہے کہ وہ علاقہ چھوڑ دیں۔ اس مصروف تجارتی آبی گزرگاہ کی بندش کے اثرات دنیا کے بیشتر […]
افغان طالبان کے مرکزی ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے انڈپینڈنٹ اردو کے ساتھ خصوصی گفتگو میں اس خدشے کا اظہار کیا ہے کہ ایران پر اسرائیلی-امریکی حملہ دراصل اس خطے کو بدمنی میں دھکیلنے کا بین الاقوامی منصوبہ ہے۔ ذبیح اللہ مجاہد نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا کہ اسرائیل کا […]
انتخابات اور جمہوری عمل کی نگرانی کرنے والی ایک پاکستانی تنظیم کا کہنا ہے کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پانچ برس کے دوران بلدیاتی انتخابات کا چھ مرتبہ التوا جمہوری عمل پر سنگین سوال بن کر ابھرا ہے۔ پٹن کی تازہ سروے رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں نچلی […]
ایران پر امریکہ اور اسرائیل کی مشترکہ جنگ کا آج تیسرا دن ہے، جسے امریکہ نے ’آپریشن ایپک فیوری‘ جبکہ ایران نے جوابی کارروائی کو ’وعدہ صادق 4‘ کا نام دیا ہے۔ ایران کے سرکاری میڈیا نے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی موت کی تصدیق کر دی ہے۔ ایران میں 40 […]
امریکی سینٹرل کمانڈ نے اتوار کی صبح ایکس پر ایک پیغام میں کہا ہے کہ اس نے ایران میں جاری آپریشن ’ایپک فیوری‘ کے دوران یک طرفہ اور کم قیمت ڈرون استعمال کیے ہیں، جو ایرانی شاہد ڈرون کی طرز پر تیار کیے گئے تھے۔ سینٹ کام کا کہنا ہے […]
