صبح پشاور سے روانگی کے وقت ذہن میں یہی تھا کہ گذشتہ رات کے مقابلے میں اب دن کے وقت حالات قدرے معمول پر آ گئے ہیں اور کشیدگی میں کمی آئی ہے۔ یہی بات مختلف سرحدی مقامات پر موجود پولیس ذرائع نے بھی صبح انڈپینڈنٹ اردو کو بتائی تھی […]
امریکہ اور اسرائیل کے ایران پر حملوں کے آغاز کے بعد جنگ کا دائرہ پھیل گیا ہے اور لبنان میں موجود تنظیم حزب اللہ نے پیر کو اسرائیل پر حملہ کیا ہے جب کہ لبنان پر اسرائیلی حملوں میں کم از کم 31 افراد جان سے گئے 149 زخمی ہو […]
کراچی: رواں سال کا پہلا مکمل چاند گرہن آج منگل کو ہوگا جس کا نظارہ پاکستان سمیت دنیا کے مختلف خطوں میں کیا جا سکے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق یہ فلکیاتی منظر نہایت دلکش ہوگا اور آسمان پر چاند سرخی مائل رنگ اختیار کر لے گا، جسے عام طور […]
وزارت اطلاعات نے ہفتے کو بتایا ہے کہ افغانستان کے حالیہ حملوں کے ردعمل میں آپریشن غضب للحق کے تحت پاکستانی فوج کی جوابی کارروائیوں میں اب تک افغان طالبان کے 331 اہلکار جان سے گئے، دوسری جانب طالبان بارڈر پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان پر ’جوابی حملوں میں، طالبان فورسز نے طورخم […]
امریکہ اور اسرائیل کے ایران پر مشترکہ حملے کے بعد پاکستانی دفتر خارجہ نے ہفتے کو پاکستانی شہریوں کو حفاظت اور سلامتی کے پیش نظر ایران کے غیر ضروری سفر سے گریز کرنے کی ہدایت کی ہے۔ امریکہ اور اسرائیل کے مطابق اس حملے کا مقصد دونوں ملکوں کے مطابق ایران سے […]
امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر ہفتے کو مشترکہ حملے کے ردعمل میں ایران کی جانب سے مختلف خلیجی ممالک میں تنصیبات پر حملوں نے بین الاقوامی سطح پر پروازوں کی ٹریفک کو متاثر کیا ہے۔ بیشتر خلیجی ممالک کی فضائی حدود بند ہیں اور مختلف فضائی کمپنیوں […]
کراچی میں ہسپتال اور ریسکیو حکام نے اتوار کو بتایا ہے کہ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی امریکی اور اسرائیلی حملے میں موت کے بعد شہر میں امریکی قونصلیٹ میں احتجاج کرنے والے 10 مظاہرین فائرنگ کے نتیجے میں جان سے چلے گئے۔ دوسری جانب گلگت میں مظاہروں […]
پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی جھڑپوں اور فضائی حملوں کا سلسلہ اتوار کو بھی جاری رہا۔ افغانستان نے اتوار کو کہا کہ اس نے کابل کے شمال میں سابق امریکی فوجی اڈہ بگرام ایئر بیس پر فضائی حملوں کی کوششوں کو ناکام بنا دیا ہے۔ خبر رساس ادارے اے پی […]
مشرق وسطیٰ میں اسرائیل اور امریکہ کے ایران پر حملے کے بعد بڑھتی کشیدگی کے باعث عالمی فضائی آپریشن شدید متاثر ہو گیا ہے جبکہ دنیا بھر میں ہزاروں پروازیں منسوخ اور تاخیر کا شکار ہو گئی ہیں۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ایران کی جانب سے امریکی […]
وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں اتوار کو اعلیٰ سطح اجلاس میں افغانستان میں جاری کارروائی سمیت پاکستان اور خطے کی سکیورٹی صورت حال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ ایوان وزیر اعظم سے جاری بیان کے مطابق اجلاس میں فیلڈ مارشل عاصم منیر، وفاقی وزرا احسن اقبال، محسن نقوی، اعظم […]
