تیل کے تاجروں کے مطابق اتوار کو برینٹ کروڈ کی قیمت اوور دی کاؤنٹر ٹریڈ میں تقریباً 80 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی جو ایران جنگ کے بعد 10 فیصد کا اضافہ ہے۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ ایران پر امریکی اور اسرائیلی حملوں کے بعد مشرق وسطیٰ […]
ایران پر امریکی اور اسرائیلی حملوں کے بعد جنگ کا دائرہ کار پھیل رہا ہے اور پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے دن (آج پیر کو) شدید فروخت کے دباؤ کے باعث ہنڈریڈ انڈیکس ایک ہی روز میں ساڑھے نو فیصد تک گر گیا اور 16 ہزار سے زائد […]
خلیج تعاون کونسل کے رکن ممالک نے ایرانی جارحیت کے تناظر میں سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی سلامتی اور استحکام کے تحفظ کے لیے ہر ضروری اقدام کریں گے اور جواب دینے کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، بحرین، عمان، قطر […]
رمضان کا مہینہ کس قدر با برکت ہے، اس کا اندازہ کرنا ہوتو سرکار دو عالم ﷺ کا یہ خطبہ ملاحظہ کیجیے جو آپ ﷺ نے شعبان کی آخری تاریخ کو ارشاد فرمایا۔ حضرت سلمان فارسیؓ روایت کرتے ہیں کہ شعبان کے آخری دن سرکار دو عالم ﷺ منبر پر […]
حکومت سندھ نے کراچی میں امریکی قونصلیٹ کے باہر فائرنگ کے واقعے پر جے آئی ٹی بنانے کا اعلان کردیا۔ سندھ حکومت کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق واقعے کے تمام پہلوؤں کا غیر جانبدارانہ جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطحی جے آئی ٹی تشکیل دے دی ہے۔ جے […]
پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے ہفتے کو سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے بات کی اور ایران پر اسرائیلی حملے کے نتیجے میں پیدا ہونے والی سنگین علاقائی کشیدگی اور بعد ازاں بعض خلیجی ممالک پر ہونے والے افسوسناک حملوں کی شدید مذمت کی۔ […]
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان حالیہ جھڑپوں کے حوالے سے جمعے کو اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ اسلام آباد ’بہت شاندار کام‘ کر رہا ہے۔ پاکستان اور افغانستان کے درمیان تازہ جھڑپیں جمعرات کی شب اس وقت شروع ہوئیں جب افغان طالبان کی جانب سے سرحد پر […]
امریکہ اور اسرائیل نے ہفتے کو ایران پر حملہ کر دیا ہے، جس کا مقصد دونوں ملکوں کے مطابق ایران سے ان کو درپیش ’خطرات‘ کو کم کرنا ہے۔ امریکہ نے ایرانی فوجی اہداف پر حملوں کو آپریشن ایپک فیوری (Operation Epic Fury) کا نام دیا ہے۔ ایران کی پاسداران انقلاب نے […]
ایران پر ہفتے کو امریکہ اور اسرائیل کے حملوں کے بعد تیزی سے بدلتی سکیورٹی صورتحال کے باعث پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) سمیت کئی بین الاقوامی فضائی کمپنیوں نے خطے کے لیے پروازیں معطل کر دی ہیں۔ پی آئی اے کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے […]
ایک نئی تحقیق نے اس مشہور مفروضے کو غلط ثابت کر دیا ہے کہ جدید دور کا ہر 200 میں سے ایک مرد منگول فاتح چنگیز خان کی اولاد ہے۔ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ آج چنگیز خان سے تعلق رکھنے والے زندہ افراد کی تعداد عام خیال سے کہیں […]
