پاکستان کے وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے گذشتہ ہفتے اسلام آباد کے مضافاتی علاقے ترلائی میں ایک جان لیوا خودکش حملے کے بعد پیر کو الزام عائد کیا ہے کہ اسرائیل پراکسیز کی حمایت اور پشت پناہی کر رہا ہے، جو اس خطے میں عسکریت پسند حملوں میں […]

بین الاقوامی تنظیم برائے تارکین وطن نے پیر کو بتایا کہ لیبیا کے ساحل کے نزدیک ربڑ کی کشتی الٹنے کے بعد 53 تارکین وطن، جن میں دو بچے بھی شامل تھے، جان سے گئے یا لاپتہ ہو گئے۔  کشتی میں 55 افراد سوار تھے۔ تنظیم کے مطابق یہ کشتی […]

پاکستان کے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے سعودی عرب کو ’دیرینہ شراکت دار‘ قرار دیتے ہوئے خاص طور پر کلیدی اقتصادی شعبوں میں پائیدار اور باہمی طور پر مفید تعاون کی اہمیت پر زور دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں سعودی سرمایہ کاری کا فعال سلسلہ موجود […]

پاکستان سمیت آٹھ مسلم ممالک نے بین الاقوامی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنی قانونی اور اخلاقی ذمہ داریاں پوری کرے اور اسرائیل کو مقبوضہ مغربی کنارے میں اپنی بڑھتی ہوئی کارروائیاں روکنے پر مجبور کرنے کے لیے ٹھوس اقدامات کرے۔ اسرائیل کی سکیورٹی کابینہ نے اتوار کو […]

بنگلہ دیش میں آئندہ عام انتخابات کو دنیا کا پہلا ’جین زی سے متاثر‘ انتخاب قرار دیا جا رہا ہے جہاں نوجوان ووٹرز کا کردار فیصلہ کن سمجھا جا رہا ہے۔ یہ ووٹ ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کی عوامی لیگ اقتدار سے […]

ایرانی جوہری ادارے کے سربراہ محمد اسلامی نے پیر کو عندیہ دیا ہے کہ تہران اپنے انتہائی زیادہ افزودہ یورینیم کے ذخیرے کو کم سطح پر لانے کے لیے تیار ہو سکتا ہے، بشرطیکہ ملک پر عائد تمام بین الاقوامی پابندیاں ختم کر دی جائیں۔ یہ بات سرکاری خبر ایجنسی […]

برطانیہ کے شہزادہ ولیم نے پیر کے روز سعودی عرب کا اپنا پہلا سرکاری دورہ شروع کیا اور دارالحکومت ریاض پہنچے۔ ریاض آمد پر شہزادہ ولیم کا استقبال سعودی حکام نے کیا جن میں ریاض ریجن کے نائب گورنر شہزادہ محمد بن عبدالرحمان بن عبدالعزیز بھی شامل تھے۔ برطانیہ کے […]

بنگلا دیش کرکٹ بورڈ نے بھی پاکستان سے کرکٹ کے مفاد میں بھارت کے ساتھ میچ کھیلنے کی درخواست کر دی۔ بنگلادیش کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری کی جانے والی پریس ریلیز میں صدر بی سی بی محمد امین الاسلام نے کہا  ’پاکستان سے درخواست کرتا ہوں کہ کرکٹ […]

محکمہ کالج ایجوکیشن سندھ نے سرکاری گرلز کالجوں میں عکس بندی( فوٹو گرافی) پر باقاعدہ پابندی عائد کردی ہے۔ محکمہ کالج ایجوکیشن کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے ذریعے کالجوں کے پرنسپلز کو اطلاع دی گئی ہے کہ ایسا کرنے کی صورت میں انھیں انضباطی یا قانونی کارروائی کا سامنا […]

پاکستان کے سرکاری میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں منعقدہ ’عالمی دفاعی نمائش‘ میں پاکستان کے جے ایف-17 تھنڈر لڑاکا طیارے  میں شرکا نے غیر معمولی دلچسپی ظاہر کی۔ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ورلڈ ڈیفنس شو بھرپور انداز میں جاری ہے، جو عالمی دفاعی صنعت کے […]