کراچی: سندھ اسمبلی کے اجلاس میں جامعات، بسوں کی حالت اور دیگر امور پر بحث ہوئی جب کہ بات کرنے کی اجازت نہ ملنے پر اپوزیشن کی جانب سے شدید احتجاج کیا گیا۔ صوبائی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر اویس قادر شاہ کی زیر صدارت شروع ہوا، جس کے آغاز میں […]
شہر قائد میں سندھ رینجرز اور اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو) پولیس نے پرانا گولیمار کے علاقے میں بھتہ خوروں اور منشیات فروشوں کے خلاف مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے فائرنگ کے تبادلے کے بعد دو زخمیوں سمیت چار ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق […]
اس کی خون آلود آنکھیں بتا رہی تھیں کہ وہ اپنی گہری اور مدھ بھری آنکھوں میں سندر سپنے سجاتے سجاتے اب تھک چکی ہے' وہ اتنے سارے دکھ' غم' زخم اور ظلم و ستم سہنے کے باوجود پرامید ہے کہ وہ دن ضرور آئیگا جب اس کے ہاتھوں سے […]
بچوں کے حقوق کے لیے کام کرنے والے اقوام متحدہ کے بین الاقوامی چلڈرنز ایمرجنسی فنڈ (یونیسف) نے جمعے کو اسلام آباد کے مضافاتی علاقے ترلائی کی مسجد میں ہونے والے حملے میں بچوں کی اموات کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’کسی بچے کو کبھی نشانہ نہیں بنایا […]
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار احمد نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے واقعات پاکستان کے امن واستحکام کو نقصان پہنچانے کے لیے تسلسل کے ساتھ کی جانے والی ایک کوشش ہے، لیکن ان سے ’موثر طریقے سے نمٹا‘ جائے گا۔ ہفتے کو نیویارک میں اقوام متحدہ […]
واشنگٹن پوسٹ کے پبلشر اور سی ای او (CEO) ول لیوس نے اپنے عہدے سے الگ ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب رواں ہفتے اخبار نے اپنے عملے کے تقریباً ایک تہائی حصے کو ملازمتوں سے فارغ کر دیا تھا۔ […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے آٹھ فروری 2024 کے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف آج اتوار کو ملک گیر احتجاج کا اعلان کر رکھا ہے۔ پی ٹی آئی کے سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے پارٹی کے ایکس اکاؤنٹ پر پوسٹ کیے گئے اپنے ویڈیو پیغام […]
اسلام آباد میں آج صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کو اس بات پر شدید تحفظات ہیں کہ افغانستان میں طالبان حکومت نے ایسے حالات پیدا کر دیے ہیں جو 9/11 سے پہلے کے دور جیسے یا اس سے بھی زیادہ خطرناک ہیں۔ انہوں نے ٹوئٹر پر […]
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اتوار کو واضح کیا ہے کہ امریکہ کے ساتھ جوہری مذاکرات کی کامیابی کے لیے ایران کے ’یورینیم افزودگی کے حق‘ کو تسلیم کرنا لازمی شرط ہے۔ عمان میں ہونے والے حالیہ بالواسطہ مذاکرات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایران […]
جب گذشتہ موسم گرما میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سوجے ہوئے ہاتھوں اور ٹخنوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو میں خود کو ان تصویروں میں دیکھنے سے خود کو روک نہ سکی۔ صدر کو ’کرونک وینس انسفیشنسی‘ (Venous Insufficiency) کی تشخیص ہوئی، جو خون کی نالیوں کی […]
