صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا جنید اکبر نے آج پشاور کے چوک یادگار میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف آئین و قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے جدوجہد جاری رکھے گی اور قیادت کی کال پر آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا۔ صحافی شازیہ […]

بنگلہ دیش میں عام انتخابات کا انعقاد 12 فروری سے ہو رہا ہے جو جنوبی ایشیا میں طاقت کے توازن کو نئی شکل دے سکتے ہیں کیوں کہ ڈھاکہ میں نئی حکومت چین اور پاکستان کے ساتھ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اور انڈیا کے ساتھ تعلقات میں سرد مہری کو […]

پولیس نے جماعت اسلامی کراچی کے قائم مقام امیر مسلم پرویز، رکن سندھ اسمبلی محمد فاروق سمیت دیگر رہنماؤں کو گرفتار کرلیا۔ جماعت اسلامی نے 8 فروری کے عام انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن سندھ کے دفتر کے باہر عوامی پریس کانفرنس کا اعلان کیا تھا۔ پولیس کی جانب سے […]

سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے ہفتے کو سوڈان میں ریپڈ سپورٹ فورسز کی جانب سے الکویک فوجی ہسپتال، ورلڈ فوڈ پروگرام سے منسلک امدادی قافلے اور بے گھر شہریوں کو لے جانے والی ایک گاڑی پر کیے گئے مجرمانہ حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔ رواں ہفتے ان حملوں […]

کراچی کے علاقے کورنگی کراسنگ پل پر ایک رکشہ مبینہ طور پر بریک فیل ہونے کے باعث الٹ گیا جس کے نتیجے میں 8 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو ابتدائی طبی […]

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے نواحی علاقے ترلائی میں جمعے کی نماز کے دوران مسجد میں ہونے والے بم دھماکے میں جان سے جانے والوں کی نماز جنازہ آج (بروز ہفتہ) ادا کر دی گئی جبکہ حملے کی ذمہ داری داعش خراسان نے قبول کر لی ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق ترلائی میں واقع […]

پاکستانی فوج نے ہفتے کو بتایا ہے کہ پاکستان کے خلائی و بالائی فضائی تحقیقاتی کمیشن (سپارکو) نے انسانی خلائی پرواز کے پروگرام میں ایک اور اہم سنگِ میل عبور کرتے ہوئے چینی خلابازوں کے ساتھ تربیت حاصل کرنے کے لیے دو پاکستانی خلابازوں کو شارٹ لسٹ کر لیا ہے۔ […]

تھائی لینڈ میں کل (آٹھ فروری) کو ہونے والے عام انتخابات کے حوالے سے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں جس کے بعد ملک کے نئے وزیرِ اعظم کا انتخاب ہوگا۔ ان انتخابات میں 500 نشستوں پر امیدواروں کا انتخاب ہوگا اور عوام اپنے پسندیدہ امیدواروں کو ووٹ دیں […]

پاکستان کے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ہفتے کو بتایا ہے کہ ترلائی مسجد میں ہونے والے بم حملے کے چار سہولت کاروں اور ماسٹر مائنڈ کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے ہفتے کی شام اسلام آباد میں ایک پریس کانفرنس کی جس […]

تھائی لینڈ میں اتوار (آٹھ فروری) کو عام انتخابات ہونے جا رہے ہیں، جو نہ صرف تین بڑی جماعتوں کے درمیان مقابلہ ہے بلکہ ملک میں ترقی پسند، عوامی اور قدامت پسند دھڑوں کے درمیان جاری سیاسی کشمکش کا ایک اور امتحان بھی ہے۔ کسی بھی انتخابات کی طرح یہاں بھی اہم […]