کراچی، اورنگی ٹاؤن میں پولیس مقابلہ، ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار

Share

شہر قائد کے علاقے اورنگی ٹاؤن کے سیکٹر 12 میں ارکان گراؤنڈ کے قریب پولیس اور مبینہ ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ ہوا، جس کے نتیجے میں ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق زخمی ملزم کو فوری طور پر عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں اس کی شناخت فیضان کے نام سے کی گئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم کے قبضے سے ایک پستول، تین موبائل فونز اور نقد رقم برآمد ہوئی ہے۔

 


Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی کی چوہدری شجاعت سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر گفتگو

منگل فروری 24 , 2026
Shareپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی ریاض فتیانہ نے پاکستان مسلم لیگ کے صدر چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کی جہاں ملک کی سیاسی صورت حال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی ریاض فتیانہ کی […]

You May Like