جی سی یونیورسٹی لاہور میں ڈی جی آئی ایس پی آر کا دورہ، طلبہ کا جذبہ دیدنی 

Share

جی سی یونیورسٹی لاہور میں ڈی جی آئی ایس پی آر کے دورے کے دوران طلبہ کا جذبہ دیدنی تھا۔ 

جی سی یونیورسٹی لاہور میں طلبہ نے قومی جذبے سے لبریز ملی نغمہ کا شاندار مظاہرہ کیا۔

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف کی آمد پر یونیورسٹی کی فضا پاک فوج کے حق میں نعروں سے گونج اٹھی۔

آپریشن بنیان المرصوص کی کامیابی پر نوجوانوں نے اظہارِ یکجہتی کیا اور ان کا جذبہ حب الوطنی نمایاں تھا، جی سی یو کے ہال میں ملی نغمے کی گونج تھی جب کہ  طلبہ نے پاک فوج کو دل سے سراہا۔


Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

چکوال: موٹر وے پر بس حادثہ، تین بچوں سمیت آٹھ اموات

اتوار جولائی 27 , 2025
Share راول پنڈی سے لاہور جانے والی ایک نجی کمپنی کی مسافر بس اتوار کی صبح موٹروے پر چکوال کے قریب حادثے کا شکار ہو گئی، جس کے نتیجے میں آٹھ افراد جان سے گئے جبکہ 18 زخمی ہو گئے۔ موٹروے پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ ایم ٹو بلکسر انٹرچینج […]

You May Like