پیپلز پارٹی نے اہم شخصیت کو آزاد کشمیر کے وزیراعظم کے لیے نامزد کر دیا

Share

پیپلز پارٹی نے فیصل راٹھور کو وزیر اعظم آزاد کشمیر کے لیے نامزد کر دیا۔

پریس کانفرنس میں پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما راجہ پرویز اشرف نے بتایا کہ ہمارے نمبرز پورے ہیں، ہم آزاد کشمیر میں حکومت بنائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ پارٹی نے مسئلہ کشمیر کو ہمیشہ ترجیح دی ہے۔

فیصل راٹھور کا تعلق آزاد کشمیر کی ضلع حویلی سے تعلق ہے، ان کے والد کا تعلق بھی پیپلز پارٹی سے تھا۔


Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

اسلام آباد خودکش حملے میں ملوث ’پورا سیل‘ پکڑا گیا: حکومت پاکستان

جمعہ نومبر 14 , 2025
Share پاکستان کی حکومت نے جمعے کو کہا ہے کہ اسلام آباد کچہری پر حملے میں ملوث تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے چار افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ اسلام آباد کے سیکٹر ’جی الیون‘ میں ضلعی کچہری کے باہر خودکش حملے میں 12 افراد جان سے گئے […]

You May Like