وفاقی سرکاری ملازمین کو عید سے قبل تنخواہیں دینے کا فیصلہ

Share


اسلام آباد:

حکومت نے وفاقی سرکاری ملازمین کو عید سے قبل تنخواہوں کی ادائیگی کا فیصلہ کیا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیرِاعظم شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر وفاقی سرکاری ملازمین کو عید الفطر 2026ء کی چھٹیوں سے پہلے تنخواہ دی جائے گی۔

اطلاعات کے مطابق وفاقی سرکاری محکموں کو وزیرِاعظم کی ہدایات موصول ہوگئی ہے جس کے تحت تنخواہ عید سے پہلے ادا کرنے پر اداروں نے کارروائی شروع کردی ہے۔


Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

آئی پی ایل میچز کی میزبانی، بھارتی اسٹیڈیم سے متعلق بڑی خبر!

پیر مارچ 16 , 2026
Shareبینگالورو کے ایم چناسوامی اسٹیڈیم کو آئی پی ایل 2026 کے میچز کی میزبانی کے لیے کلین چٹ مل گئی۔ کرک انفو کے مطابق اس کا اطلاق فوری طور پر ہوگا اور رواں آئی پی ایل سیزن کا اوپنر (جو رائل چیلنجرز بینگالورو اور سن رائزرز حیدرآباد کے درمیان 28 […]

You May Like