پاکستان کی میزبانی میں چار ممالک کے وزارے خارجہ کے مشترکہ اجلاس کے دوران سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان آل سعود نے اتوار کی شام وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ حکومت پاکستان کے ایک بیان کے مطابق پاکستان کی جانب سے سعودی […]

این ای ڈی یونیورسٹی آف انجینیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے انجینیئرز نے مصنوعی ذہانت کی مدد سے پاکستان کی پہلی خودکار (بغیر ڈرائیور) گاڑی کی کامیاب آزمائشی ڈرائیو مکمل کر لی ہے۔ جب ڈرائیونگ کی ذمہ داری انسان کے بجائے جدید ٹیکنالوجی سنبھال لے اور سڑک پر ہونے والے فیصلے انسانی […]

تازہ تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ روزانہ چند منٹ کی شدید جسمانی سرگرمی جیسے بس کے لیے دوڑنا یا تیزی سے سیڑھیاں چڑھنا سنگین صحت کے مسائل مثلاً گٹھیا، دل کی بیماری اور الزائمر کے خطرے کو نمایاں طور پر کم کر سکتی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ مختصر مگر […]

ایران کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کی مشترکہ جنگ کا آج 30 واں دن ہے۔  امریکہ نے اسے ’آپریشن ایپک فیوری‘ جبکہ ایران نے جوابی کارروائی کو ’وعدہ صادق 4‘ کا نام دیا ہے۔ اس جنگ کی تازہ ترین اپ ڈیٹس۔ رات 11 بج کر 40 منٹ تہران اور البرز میں حملوں […]

فروری کے آخر میں جب سے امریکہ اور اسرائیل نے ایران کے خلاف اپنی جنگ شروع کی ہے، ایران نے اس کے جواب میں آبنائے ہرمز میں تجارتی جہازوں کو نشانہ بنایا ہے۔ اس کے نتیجے میں اس تنگ آبی گزرگاہ کو مؤثر طور پر بند کر دیا گیا ہے۔ اس […]

اسلام آباد کے سینیئر سفارتی امور کے ماہر باقر سجاد سید کہتے ہیں کہ ان مذاکرات سے پاکستان اور مسلم دنیا دونوں کو فائدہ ہوگا۔ انڈپینڈنٹ اردو کے ساتھ ایک انٹرویو میں انہوں نے یہ بات کی۔ کیا یہ سفارتی کوشش واقعی جنگ بندی کی طرف پیش رفت ہے یا یہ […]

پاکستان کے نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سعودی عرب، ترکی اور مصر کے وزرائے خارجہ سے ملاقات کے بعد اتوار اسلام آباد میں کہا ہے کہ ایران اور امریکہ دونوں نے مذاکرات میں سہولت کاری کے لیے پاکستان پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان کے نائب […]

ایران کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کی جنگ کا آج 31 واں دن ہے۔  امریکہ نے اسے ’آپریشن ایپک فیوری‘ جبکہ ایران نے جوابی کارروائی کو ’وعدہ صادق 4‘ کا نام دیا ہے۔ اس جنگ کی تازہ ترین اپ ڈیٹس۔ دن 12 بج کر 20 منٹ فوجی کیمپ پر میزائل حملہ، […]

ایران کے خلاف جاری جنگ کو ایک ماہ ہو چکا ہے اور موجودہ حالات میں اگر یہ کہا جائے کہ جنگ فوری بند ہوتی دکھائی نہیں دے رہی تو شاید غلط نہیں ہو گا۔ لیکن سوال یہ ہے کہ اگر جنگ بند نہ ہوئی تو کیا پاکستان میں پیٹرول راشن […]

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے جمعے کو بتایا کہ پاکستان کے ساتھ سٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا ہے، جو 1.2 ارب ڈالر کی فنڈنگ کے اجرا کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے۔ اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field) یہ معاہدہ، جس کی […]