آبنائے ہرمز پر ایران کے کنٹرول نے عالمی معیشت میں افراتفری پیدا کر دی ہے۔ یہ مسئلہ ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیل کے لیے سب سے اہم مسئلہ بن گیا ہے وہ بھی ایسے وقت میں جب وہ تہران کے خلاف اپنی جنگ جاری رکھے ہوئے ہیں۔ اس اہم آبی گزر […]

گھر میں خود سے کھانا پکانا بزرگ افراد میں ڈیمنشیا کے خطرے کو نمایاں طور پر کم کر سکتا ہے، ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے۔ عمر رسیدہ افراد اکثر وقت کے ساتھ منجمد کھانوں اور مائیکروویو میں تیار ہونے والے کھانوں پر زیادہ انحصار کرنے لگتے […]

شہر قائد کے مختلف علاقوں میں پولیس کے ساتھ مبینہ مقابلوں کے دوران 2 ڈاکو ہلاک جبکہ ایک زخمی سمیت خاتون ساتھی کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق پہلا مقابلہ خواجہ اجمیر نگری کے علاقے نارتھ کراچی میں پیش آیا، جہاں فائرنگ کے تبادلے میں دو ڈاکو ہلاک […]

پاکستان کی حکومت اور عالمی ادارہ صحت نے منگل کو ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ تپِ دق (ٹی بی) سے ملک میں روزانہ 140 اموات ہوتی ہیں جبکہ ملک میں سالانہ لگ بھگ 6 لاکھ 70 ہزار افراد متاثر ہوتے ہیں۔ دنیا بھر میں 24 مارچ کو ٹی […]

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز ’پی آئی اے‘ نے منگل کو یہ اعلان کیا ہے کہ 30 مارچ 2026 سے لاہور سے لندن ہیتھرو ایئرپورٹ کے لیے براہ راست پروازیں بحال کی جا رہی ہیں۔ پاکستان میں پائلٹس کی جعلی ڈگری سکینڈل کے بعد یورپی یونین ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی (ای اے […]

پاکستان میں پیٹرول کی قیمتوں کی نگرانی کرنے والی کمیٹی نے کہا ہے کہ ملک میں ایندھن کے مجموعی ذخائر تسلی بخش سطح پر موجود ہیں اور آئندہ ماہ کے لیے پیٹرول کی ترسیل کو یقینی بنانے کے لیے کارگو حاصل کیے جا چکے ہیں۔ جبکہ امریکہ اور ایران کے […]

برطانوی پولیس نے پیر کو کہا کہ وہ ایک یہودی تنظیم کے زیر انتظام چلنے والی رضاکار ایمبولینسوں کو آگ لگائے جانے کے بعد ایک مشتبہ آتش زنی کے واقعے کی یہود مخالف ہیٹ کرائم کے طور پر تفتیش کر رہے ہیں۔ لندن میں ان چار گاڑیوں کو آگ لگائے […]

ایران کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کی مشترکہ جنگ کو آج 25واں دن ہے۔  امریکہ نے اسے ’آپریشن ایپک فیوری‘ جبکہ ایران نے جوابی کارروائی کو ’وعدہ صادق 4‘ کا نام دیا ہے۔ اس جنگ کے تازہ ترین اپ ڈیٹس۔ رات 11 بج کر 55 منٹ ایران نے مجھے ’بہت بڑا تحفہ‘ […]

حکومتِ پاکستان اور عالمی ادارہ صحت کے مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ تپِ دق (ٹی بی) سے پاکستان میں روزانہ 140 اموات ہوتی ہیں جبکہ سالانہ لگ بھگ چھ لاکھ 70 ہزار افراد متاثر ہوتے ہیں۔ دنیا میں پاکستان ٹی بی سے متاثرہ ممالک میں پانچویں نمبر پر […]

کولمبیا میں حکام کا کہنا ہے ایک فوجی طیارے میں سوار 125 فوجی اور عملے کے افراد پیر کی صبح ٹیک آف کے دوران حادثے کا شکار ہو گئے، جس کے نتیجے میں کم از کم 66 افراد جان سے گئے جبکہ درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔ ہرکولیز سی 130 […]