اسلام آباد میں واقع پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز ہسپتال) نے ایک بیان میں بتایا کہ سابق وزیراعظم عمران خان کو پیر کے روز تیسری بار ہسپتال لا کر ان کی آنکھ کا پروسیجر کیا گیا۔ بیان کے مطابق عمران خان کی حالت پروسیجر سے پہلے اور بعد میں مستحکم […]
پاکستان کے وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے پیر کو کہا کہ ملک ’دہشت گردی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے‘ کے لیے پرعزم ہے۔ اس سے قبل دونوں ممالک نے گذشتہ بدھ کو رمضان کے اختتام پر عید الفطر کی تعطیلات کے لیے کئی ہفتوں سے جاری کشیدگی کو […]
طالبان حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ دونوں پڑوسی ملکوں کے درمیان جنگ بندی کے باوجود اتوار کو پاکستان کی طرف سے گولہ باری سے مشرقی افغانستان میں ایک شخص مارا گیا ہے۔ افغان حکومت کے نائب ترجمان حمداللہ فطرت نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا کہ ’آج، اتوار، […]
ایران کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کی مشترکہ جنگ کو آج 24 واں دن ہے۔ امریکہ نے اسے ’آپریشن ایپک فیوری‘ جبکہ ایران نے جوابی کارروائی کو ’وعدہ صادق 4‘ کا نام دیا ہے۔ اس جنگ کے تازہ ترین اپ ڈیٹس پیش خدمت ہیں۔ صبح آٹھ بج کر 40 منٹ پر ایران […]
ایران پر امریکی اور اسرائیلی حملے کے بعد سوشل میڈیا پر جعلی پوسٹس، ویڈیوز اور تصاویر کی بھرمار ہے، جنہیں بہت سے لوگ سچ مان کر جنگ کے بعد میں غلط معلومات حاصل اور شیئر کر رہے ہیں۔ بہت سے صارفین نے ایسی تصاویر شیئر کیں جن میں دعویٰ کیا […]
دنیا کا سب سے بڑا خام تیل درآمد کرنے والا ملک چین حالیہ برسوں میں ایران سے تیل کا سب سے بڑا خریدار رہا ہے۔ تاہم امریکہ کی ایرانی تیل پر 30 روزہ پابندی میں نرمی کے اعلان کے بعد اسے مسابقت اور قیمتوں میں اضافے کا سامنا کرنا پڑے گا۔ […]
ایئر انڈیا کی دہلی سے کینیڈا کے شہر وینکوور جانے والی ایک پرواز کو تقریباً آٹھ گھنٹے فضا میں رہنے کے بعد واپس دہلی لوٹنا پڑا۔ گلف نیوز کے مطابق پرواز اے آئی 185 جمعرات کی صبح 11 بج کر 34 منٹ پر دہلی سے روانہ ہوئی اور معمول کے […]
سعودی عرب نے ایران کے فوجی اتاشی، ان کے معاون اور سفارت خانے کے تین ارکان کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دیتے ہوئے مطلع کیا ہے کہ وہ 24 گھنٹوں کے اندر اندر مملکت چھوڑ دیں۔ سعودی وزارت خارجہ کے مطابق یہ اقدام ایران کے سعودی علاقے پر مسلسل حملوں کے […]
ایران کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کی مشترکہ جنگ کو آج 22 واں دن ہے۔ امریکہ نے اسے ’آپریشن ایپک فیوری‘ جبکہ ایران نے جوابی کارروائی کو ’وعدہ صادق 4‘ کا نام دیا ہے۔ اس جنگ کے تازہ ترین اپ ڈیٹس پیش خدمت ہیں۔ دن 11 بجے امریکی حملے کے جواب میں […]
SYDNEY: جاپان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد آسٹریلیا کو شکست دے کر ویمنز ایشین فٹ بال کپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا، فائنل میں واحد گول نے میچ کا فیصلہ کر دیا۔ سڈنی میں کھیلے گئے اس تاریخی فائنل میں ریکارڈ 74 ہزار سے زائد شائقین نے شرکت […]
