ایران کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کی مشترکہ جنگ 18ویں روز بھی جاری ہے۔ امریکہ نے اسے ’آپریشن ایپک فیوری‘ جبکہ ایران نے جوابی کارروائی کو ’وعدہ صادق 4‘ کا نام دیا ہے۔ تازہ ترین اپ ڈیٹس رات 10 بجکر 25 منٹ: لاریجانی کے قاتلوں کو اس کی قیمت چکانا پڑے گی، مجتبیٰ […]
تھانہ گوجرخان کے علاقے اسکیم دو میں جھگڑے کے دوران فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جب کہ بھائی اور بیٹا زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق شہری محمد علی نے پولیس ایمرجنسی پر اطلاع دی کہ اس کے بھتیجے سبطین کا اذان نامی شخص و دیگر سے جھگڑا ہوا ہے، اذان وغیرہ کے […]
وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے بدھ کی رات کہا کہ عید الفطر کے پیش نظر اور اسلامی ممالک کی درخواست پر افغانستان میں عسکریت پسندوں اور ان کے حمایتوں کے خلاف آپریشن غضب للحق عارضی طور پر (آج رات سے 23/24 مارچ کی درمیانی رات تک) روک دیا […]
ایران کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کی مشترکہ جنگ کو 20 دن سے زیادہ ہو چکے ہیں اور یہ اب بھی جاری ہے۔ امریکہ نے اسے ’آپریشن ایپک فیوری‘ جبکہ ایران نے جوابی کارروائی کو ’وعدہ صادق 4‘ کا نام دیا ہے۔ تازہ ترین اپ ڈیٹس دن 3 بج کر 25 منٹ […]
پاکستانی فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ کے سربراہ (ڈی جی آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ کابل پر حالیہ پاکستانی حملے میں ہدف افغان طالبان کے گولہ بارود اور ہتھیاروں کے علاوہ ڈرون کا ڈپو تھا۔ جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک کے میزبان […]
سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ ایران پر سے اعتبار ’مکمل طور پر ختم‘ ہو چکا ہے اور تہران کے موجودہ رویے کو دیکھتے ہوئے اسے شراکت دار نہیں سمجھا جا سکتا۔ سعودی گزٹ کے مطابق جمعرات کو دارالحکومت ریاض میں عرب اور اسلامی ممالک […]
پاکستان، بنگلہ دیش، انڈیا اور ایران سمیت دنیا کے متعدد ممالک میں ہفتہ 21 مارچ کو عید الفطر منائی جا رہی ہے۔ ملک بھر میں جمعرات کو شوال کا چاند نظر نہیں آیا تھا جس کے بعد مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے سربراہ مولانا عبد الخبیر آزاد نے اعلان کیا تھا کہ […]
ملک بھر کی طرح راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں بھی عید الفطر مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے، جہاں عام قیدیوں نے عید کی نماز جیل کی جامع مسجد اور امام بارگاہ میں ادا کی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سیکیورٹی وجوہات کے باعث بانی […]
سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے ہفتے کو شامی فوج کے کیمپوں پر اسرائیل کے حملوں کو ’جارحیت‘ قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے اور عالمی برادری سے مداخلت کی اپیل کرنے میں دیگر عرب ممالک اور ترکی کا ساتھ دیا ہے۔ اسرائیلی فوج نے جمعے کو کہا […]
متحدہ عرب امارات کی ملکی سلامتی کے ادارے (ایس ایس اے) نے لبنان کی تنظیم حزب اللہ اور ایران کی ’مالی اور انتظامی معاونت‘ سے چلنے والے ’دہشت گرد‘ نیٹ ورک کا پتہ لگانے اور اس کے ارکان کو گرفتار کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سرکاری نیوز ایجنسی وام کے مطابق […]
