حکومت پنجاب کی ای ٹیکسی سکیم کے تحت افتتاح کے بعد گاڑیاں ملنا شروع ہو گئی ہیں۔ پہلے مرحلے میں 1100 الیکٹرک گاڑیاں بغیر سود آسان قسطوں اور کم ڈاؤن پیمنٹ پر ملنے سے ایک طرف درخواست گزار خوش تو دوسری طرف ییلو کیب سکیم کی طرح مخصوص سبز رنگ اور […]
امریکہ میں گرفتار پاکستانی بزنس مین آصف مرچنٹ نے بدھ کو جیوری کو بتایا کہ انہوں نے ایرانی نیم فوجی تنظیم پاسداران انقلاب کے لیے ایک امریکی سیاست دان کو قتل کرنے کی غرض سے ایک اجرتی قاتل (ہٹ مین) کو بھرتی کرکے 5 ہزار ڈالر نقد رقم دینے کی کوشش کی۔ خبر […]
کراچی کا گل پلازہ محض ایک بازار نہیں تھا بلکہ گھروں کو نکھارنے کا مرکز سمجھا جاتا تھا، جو اب جل کر راکھ ہو چکا ہے اور یہاں کام کرنے والے کئی دکان داروں کا کاروبار ختم ہو چکا۔ لیکن زندگی رکنے کا نام نہیں۔ گل پلازہ متاثرین بھاری اور […]
پاکستان نے جمعرات کو انڈیا اور کینیڈا کے درمیان یورینیم کی فراہمی اور جوہری ری ایکٹر ٹیکنالوجی میں تعاون کے معاہدے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مخصوص استثنیٰ سے ایٹمی عدم پھیلاؤ کے عالمی فریم ورک کی ساکھ مجروح ہو گی اور علاقائی و عالمی امن اور […]
پاکستان کے ایوان بالا (سینیٹ) اور ایوان زیریں (قومی اسمبلی) نے جمعرات کو قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین کی مدت ملازمت میں تین سال کی توسیع کا بل منظور کر لیا ہے۔ ترمیمی بل کے مسودے، جس کی کاپی انڈپینڈنٹ اردو کے پاس موجود ہے، کے مطابق چیئرمین نیب […]
بھارتی فضائیہ کا ایک جدید جنگی طیارہ سخوئی شمال مشرقی ریاست آسام میں پرواز کے بھرنے کے فوری طور پر لاپتا ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جنگی طیارے نے شام کو معمول کی پرواز بھری تھی اور طیارے میں پائلٹ اور ایک ویپن سسٹم آپریٹر (نیویگیٹر) سوار تھے۔ طیارہ آسام کے ضلع کاربی آنگلونگ کے فضائی علاقے میں پرواز […]
پاکستان کی وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے پاس اس وقت پیٹرول اور ڈیزل کا 28 روز کا ذخیرہ موجود ہے۔ دوسری جانب پاکستانی وزارت پیٹرولیم کو سعودی عرب نے ایندھن کی ضروریات پوری کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے۔ سعودی عرب نے پاکستان کو آبنائے ہرمز کی […]
بحرین میں ایران کے حملوں سے متعلق ویڈیوز شیئر کرنے اور مبینہ طور پر ان سے ہمدردی ظاہر کرنے پر مزید چار افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ حکام کے مطابق اب تک 8 افراد کو سوشل میڈیا پر ایرانی حمایت یافتہ مواد اپلوڈ کرنے کے جرم میں گرفتار کر […]
پاکستان کے وزیراطلاعات عطا تارڑ نے منگل کو کہا ہے کہ افغان طالبان نے شمالی بلوچستان میں 16 مقامات پر حملے کیے ہیں جن میں ضلع قلعہ سیف اللہ، نوشکی اور چمن شامل ہیں، جبکہ 25 مقامات پر پاکستانی فورسز کے ساتھ جھڑپیں ہوئی ہیں۔ پاکستان اور افغانستان کے درمیان […]
متحدہ عرب امارات کی وزارت دفاع نے بتایا ہے کہ منگل کو ان کے فضائی دفاعی نظام نے 11 بیلسٹک میزائل اور 123 ڈرونز روکے جبکہ ایک میزائل ان کی حدود میں گرا جس سے کسی جانی نقصان کی اطلاعات نہیں ملی ہیں۔ وزارت دفاع کی جانب سے ایکس پر […]
