چار دن قبل ایران پر شروع ہونے والے امریکی اور اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای سمیت ایران کے 50 کے قریب سویلین اور فوجی رہنما مارے جا چکے ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے منگل کو وائٹ ہاؤس میں جرمن چانسلر فریڈرک مرز […]
برطانوی حکومت نے منگل کو افغانستان، کیمرون، میانمار اور سوڈان کے شہریوں کو تعلیمی ویزوں کا اجرا بند کرنے اور افغان شہریوں کے لیے ورک ویزے بھی روکنے کا اعلان کیا ہے۔ برطانیہ کے ہوم آفس نے کہا کہ یہ سب تارکین وطن کے حوالے سے اپنے وسیع پیمانے پر اقدامات […]
اسرائیل اور ایران کے درمیان گذشتہ کئی روز سے حالات کشیدہ ہیں اور دونوں جانب سے ایک دوسرے پر فضائی حملے جاری ہیں جبکہ ایران کی جانب سے خلیجی ممالک میں امریکی تنصیبات کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ اس کشیدگی سے ایک طرف ماہرین کے مطابق اگر خلیجی ممالک کی […]
پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے منگل کو کہا ہے کہ اسلام آباد اور ریاض کے درمیان ایک ’سٹریٹیجک باہمی دفاعی معاہدہ‘ موجود ہے اور اس حوالے سے (پاکستان نے) ایران کو حالیہ جنگ شروع ہوتے ہی یاد دہانی کروا دی تھی۔ پاکستانی پارلیمان کے […]
امریکہ اور اسرائیل کے ایران پر حملوں کے بعد تہران نے اہم سمندری گزرگاہ آبنائے ہرمز کو بند کرنے کے اعلان کیا تھا جس نے دنیا میں تشویش کی لہر دوڑا دی ہے کیونکہ یہاں سے بڑی مقدار میں تیل اور تجارتی سامان دنیا کے مختلف ملکوں سے آتا اور کو جاتا […]
امریکہ میں صدر ٹرمپ کی ایران پر فوجی حملوں کے خلاف سیاسی اور عوامی مخالفت بڑھتی جا رہی ہے۔ حزبِ اختلاف ڈیموکریٹک پارٹی کے علاوہ خود صدر ٹرمپ کی اپنی جماعت رپبلکن پارٹی کے ارکان نے بھی جنگ کے خلاف آواز اٹھائی ہے جب کہ عوامی رائے عامہ کے جائزوں میں […]
سوٹ کیس اور دوسرا سامان اٹھائے کئی پاکستانی شہری ہمسایہ ملک ایران سے سرحد پار کر کے وطن واپس آ رہے ہیں، جہاں میزائلوں کے حملوں کے خطرات کے باعث مزید قیام ممکن نہیں ہے۔ ایران میں موجود پاکستانی اور دوسرے غیر ملکی تین روز قبل امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے […]
تازہ ترین ایران کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کی مشترکہ جنگ پانچویں روز بھی جاری ہے۔ امریکہ نے اسے ’آپریشن ایپک فیوری‘ جبکہ ایران نے جوابی کارروائی کو ’وعدہ صادق 4‘ کا نام دیا ہے۔ ایرانی حملوں سے اسرائیل میں کم از کم 10 اموات ہوچکی ہیں جبکہ چھ امریکی فوجی بھی مارے گئے […]
اسلام آباد کے بڑے سرکاری ہسپتال پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کی انتظامیہ نے بتایا ہے کہ ایک میڈیکل بورڈ نے منگل (3 مارچ) کو بانی پی ٹی آئی عمران خان کا اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ کیا اور اس نتیجے پر پہنچا کہ ان کی بینائی میں نمایا […]
پنجاب یونیورسٹی میں طلبا تنظیم نے سیکیورٹی گارڈز کو تشدد کا نشانہ بناکر ہنگامہ آرائی کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب یونیورسٹی میں طلبا تنظیم کے کارکنان کا سیکیورٹی گارڈ سے جھگڑا ہوا اور یہ واقعہ لا کالج کے سامنے پیش آیا۔ طلباء تنظیم کے کارکنوں نے سیکیورٹی گارڈ پر […]
