پاکستان کی وفاقی آئینی عدالت نے منگل کو صحافی ارشد شریف قتل کیس کی ازخود نوٹس کی کارروائی نمٹاتے ہوئے فیصلہ جاری کیا ہے کہ چونکہ پاکستان اور کینیا کی حکومتیں اس کیس کے سلسلے میں مناسب اقدامات اٹھا رہی ہیں لہذا ’عدالتی مداخلت کی ضرورت نہیں ہے۔‘ جسٹس عامر […]
ایران اور امریکا کے درمیان ترکیہ میں بالواسطہ مذاکرات شروع ہونے کی اطلاعات خاصی حوصلہ افزا ہیں۔ دوسری جانب امریکا کا بھارت کے ساتھ تجارتی معاہدے پر بھی اتفاق ہوگیا ہے۔ باہمی ٹیرف 25 فیصد سے کم کرکے 18 فیصد تک لے جائے گا۔ مزید برآں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ […]
پاکستان نے منگل کو مقامی سطح پر ویکسین کی تیاری کے لیے ایک اعلیٰ سطحی سعودی وفد کے ساتھ باضابطہ بات چیت کا آغاز کر دیا ہے، کیونکہ اسلام آباد درآمدی انحصار کم کرنے اور اپنے نیشنل امیونائزیشن پروگرام کے لیے بین الاقوامی مالی معاونت کے ممکنہ خاتمے کی تیاری […]
خبر رساں ادارے روئٹرز نے ذرائع کے حوالے سے منگل کو رپورٹ کیا کہ پاکستان کی مشرقی لیبیا کے شہر بن غازی میں قونصل خانہ کھولنے کے لیے بات چیت جاری ہیں۔ لیبیا 2011 میں نیٹو کی حمایت یافتہ بغاوت کے بعد انتشار کا شکار ہو گیا تھا جس کے […]
پاکستان کے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے منگل کو ایوان بالا یعنی سینیٹ کو بتایا ہے کہ سال 2025 میں تقریباً 73 ہزار افراد کو بیرون ملک پرواز کرنے سے قبل آف لوڈ کیا گیا جن میں تقریباً 45 ہزار افراد کو تکنیکی وجوہات کی بنیاد پر جبکہ 28 […]
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور اور پنجاب کے شہریوں کو دعوت دیتے ہوئے 7 فروری کو لبرٹی چوک میں بسنت منانے کا اعلان کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری پیغام میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 7 فروری کو لبرٹی چوک میں جشنِ بسنت کا […]
پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ اسلامی فوجی اتحاد برائے انسداد دہشت گردی (آئی ایم سی ٹی سی) کے سیکرٹری جنرل میجر جنرل محمد بن سعید المغیدی نے جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔ آئی ایم […]
پاکستان کے دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر اندرابی نے منگل کو تصدیق کی ہے کہ پاکستان کو ایران اور امریکہ کے درمیان ہونے والے مذاکرات کا ’دعوت نامہ موصول‘ ہو گیا ہے تاہم ان مذاکرات میں پاکستان کی نمائندگی کون کرے گا اس بارے میں تاحال کوئی فیصلہ نہیں کیا […]
ایران کے صدر نے منگل کو کہا ہے کہ انہوں نے ملک کے وزیر خارجہ کو ہدایت دی ہے کہ وہ امریکہ کے ساتھ ’منصفانہ اور مساوی مذاکرات‘ کو آگے بڑھائیں۔ صدر مسعود پزشکیان کا یہ ایران کی جانب سے پہلا واضح اشارہ ہے کہ وہ ترکی کی میزبانی میں منعقد […]
انڈین قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف راہل گاندھی نے منگل کو گذشتہ رات اعلان کردہ انڈیا امریکہ تجارتی معاہدے پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم مودی نے انڈیا کے مفادات پر سمجھوتہ کر لیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دو فروری کو انڈین وزیراعظم […]
