سوشل میڈیا پر نفرت انگیزی پھیلانے پر ڈاکٹر عمر کیخلاف مقدمہ درج

Share

لاہور: سوشل میڈیا پر نفرت انگیز تقاریر پر ڈاکٹر عمرعادل کیخلاف نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی میں درخواست دائر کردی گئی۔

این سی سی آئی اے نے ڈاکٹر عمر عادل کو 17 اگست کو طلب کرلیا جس کی طلبی کا نوٹی فکیشن سیکشن 160 کے تحت جاری کیا گیا ہے۔

درخواست گزار نے ڈاکٹرعمر عادل پر اشتعال انگیز مواد پھیلانے کا الزام عائد کیا ہے۔


Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

بزرگ عالمی رہنماؤں کی غزہ میں ’نسل کشی‘ کی تنبیہ، نتن یاہو پر پابندی کا مطالبہ

منگل اگست 12 , 2025
Share بین الاقوامی بزرگ و تجربہ کار رہنماؤں کے گروپ ’دی ایلڈرز‘ نے منگل کو پہلی بار غزہ کی صورت حال کو ’جاری نسل کشی‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کی امداد میں رکاوٹ پیدا کرنے کی پالیسی وہاں ’قحط‘ کو جنم دے رہی ہے۔ 2007 میں جنوبی […]

You May Like