آئی پی ایل کے دوبارہ آغاز میں بھارت کو مایوسی کا سامنا!

Share

پاکستان پر بھارتی جارحیت کے سبب حالات کشیدہ ہونے کی وجہ سے التواء کا شکار ہونے والی انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے دوبارہ آغاز پر بھارت کو ایک بار پھر مایوسی کا سامنا کرنا پڑ گیا۔

رائل چیلنجرز بینگالورو اور کولکتہ نائٹ رائڈرز  کے درمیان  ہفتے کے روز شیڈول میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکار ہوگیا ہے۔

مقررہ وقت پر شروع نہ ہونے کی وجہ سے مقامی وقت کے مطابق رات 8:30 بجے کے بعد سے اوور میں کٹوتی شروع ہوگئی ہے۔

واضح رہے ہفتے کے روز التواء کا شکار پاکستان سپر لیگ کا کامیابی کے ساتھ دوبارہ آغاز کردیا گیا ہے اور راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پشاور زلمی اور کراچی کنگز کی ٹیمیں مدِ مقابل ہیں۔


Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

نوجوانوں میں ہائی بلڈ پریشر میں اضافہ، وجہ سوشل میڈیا کی دوڑ؟

ہفتہ مئی 17 , 2025
Share دنیا بھر میں 17 مئی کو ’ورلڈ ہائپر ٹینشن ڈے‘ یا ’ہائی بلڈ پریشر کا عالمی دن‘ منایا جاتا ہے اور ماہرینِ صحت نے نشاندہی کی ہے کہ نوجوان نسل بھی اس بیماری کا شکار بنتی جا رہی ہے۔ ہائپر ٹینشن جسے اردو میں بلند فشار خون کہا جاتا […]

You May Like