چاکیواڑہ پولیس نے لیاری کے علاقے میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران گینگ وار سے تعلق رکھنے والے زاہد لاڈلا گروپ کے ایک اہم کارندے کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزم سے اسلحہ، نقدی، موبائل فون اور موٹرسائیکل برآمد کر لی گئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق یہ […]
تازہ ترین
پاکستان نے معرکہ حق میں تاریخی فتح پر بھارتی جارحیت اور جھوٹ کو بے نقاب کرنے کے لیے ڈوزیئرجاری کردیا۔ رپورٹ کے مطابق ذرائع نے کہا کہ ڈوزیئرمیں آپریشن بنیان مرصوص میں تاریخی کامیابی، پہلگام فالس فلیگ اوربھارتی جارحیت کےناقابل تردیدشواہد پیش کیے گئےہیں۔ آپریشن بنیان مرصوص کےحقائق، سیٹلائٹ تصاویر، پہلگام […]
نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ ہندوستان پاکستان کے ہاتھوں بدترین شکست کے بعد پھر بدلہ لینے کا منصوبہ بنائے گا۔ اپنے بیان میں لیاقت بلوچ نے کہا کہ انڈیا مکار، موقع پرست اور بزدل دشمن ہے، بھارت پر امریکہ اور مغرب کے اعتماد کا بت پاش […]
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق پاکستان کو مالی سال 2025-26 میں اپنے غیر ملکی قرضوں کی ادائیگی اور بیرونی مالیاتی خسارے کو پورا کرنے کے لیے 19.3 ارب ڈالر کی ضرورت ہوگی۔ عالمی مالیاتی ادارے کا کہنا ہے کہ ملک کو غیر […]
پاکستان پر بھارتی جارحیت کے سبب حالات کشیدہ ہونے کی وجہ سے التواء کا شکار ہونے والی انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے دوبارہ آغاز پر بھارت کو ایک بار پھر مایوسی کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ رائل چیلنجرز بینگالورو اور کولکتہ نائٹ رائڈرز کے درمیان ہفتے کے روز […]
آذان سمیع خان پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف گلوکار، اداکار اور میوزک پروڈیوسر ہیں جو اپنی والدہ زيبا بختيار کے ساتھ گہرے جذباتی رشتے کے لیے جانے جاتے ہیں۔ زيبا بختيار نے اپنے طویل اور شاندار کیرئیر میں نہ صرف پاکستان بلکہ بھارت میں بھی اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔ […]
بھارت کی جارحیت کے خلاف حب میں عظیم الشان ریلی، میر علی حسن زہری کی ہدایت پر عوام کا بھرپور احتجاج حب (ڈیلی ایگل) صوبائی وزیر زراعت و کواپریٹو میر علی حسن زہری کی خصوصی ہدایت پر بھارت کی جارحیت کے خلاف ایک عظیم الشان ریلی نکالی گئی۔ ریلی […]
سونمیانی (نمائندہ ایگل) وندر حلقے کو ضلع لسبیلہ میں شامل کرنے کے حق میں قبائلی عمائدین کی خواہشات سامنے آگئیں ہم وندر والے لسبیلہ کے ساتھ اچھے لگتے ہیں (میر عبدالستار جاموٹ) وندر کو لسبیلہ میں شامل کرنا عوام کی جیت ہے ( میر بہادر خان جاموٹ) وندر کو لسبیلہ […]
خضدار( بیورورپوٹ) ماہر تعلیم سابق ڈویژنل ڈائریکٹر ایجوکیشن حافظ عبدالعزیز کرد، معروف ماہر تعلیم و محقق پروفیسر انعام اللہ مینگل، البراق اکیڈمی کے سربراہ مفتی عبدالقادر آئی بی آئی سکولنگ سسٹم کے ڈائریکٹر میر عبدالحمید قمبرانی نے کہا ہیکہ ڈائریکٹر سحراسکلز ڈولپمنٹ انسٹیٹیوٹ و چیئرہرسن الفواد فاونڈیشن محترمہ فرزانہ سحرجاموٹ […]
پسنی ( نمائندہ ایگل ) پسنی پریس کلب میں 14 سالہ مقتول طالبعلم ساحل گلاب کے خاندان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے پولیس کی کارکردگی پر شدید تحفظات کا اظہار کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ واقعے کو دو ہفتے گزر چکے ہیں لیکن قاتل تاحال گرفتار نہیں کیے جا […]
