ایک امریکی وفاقی جج نے ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ کو حکم دیا ہے کہ وائس آف امریکہ کے ایک ہزار سے زائد ملازمین کو دوبارہ کام پر بحال کیا جائے اور اس سرکاری مالی اعانت سے چلنے والے میڈیا ادارے کی نشریات بحال کی جائیں۔ ڈسٹرکٹ جج رائس لیمبرتھ کا یہ […]
فیلڈ مارشل عاصم منیر نے جمعرات کو کہا ہے کہ پاکستان میں کسی دوسرے ملک میں پیش آنے والے واقعات کی بنیاد پر تشدد کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے یہ بات راولپنڈی میں اہل تشیع مکتبہ فکر کے علما سے ملاقات میں کہی۔ ملاقات میں قومی سلامتی اور معاشرتی […]
اسلام آباد نے جمعرات کو پاکستان کی میزائل صلاحیتوں پر امریکی نیشنل انٹیلی جنس ڈائریکٹر کے ایک بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کی سٹریٹجک صلاحیتیں صرف دفاعی نوعیت کی ہیں اور ان کا مقصد قومی خودمختاری کا تحفظ اور جنوبی ایشیا میں امن و استحکام برقرار […]
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ستائیس مارچ کو کانگریس کااجلاس بلالیا، محی الدین وانی کی زیرصدارت اجلاس اسلام آبادمیں طلب کیاگیاہے۔ اجلاس کے ایجنڈے میں ہاکی فیڈریشن کے آآئین میں ترامیم بھی شامل ہیں، پاکستان ہاکی فیڈریشن کو بورڈ آف گورنرز کے ذریعے چلائے جانے کا امکان ہے۔ اس حوالے سے […]
ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے جمعرات کو ترکی، مصر اور پاکستان کے اپنے ہم منصبوں کے ساتھ الگ الگ ٹیلی فونک بات چیت میں علاقائی ہم آہنگی پر زور دیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق ایرانی فوج نے اپنی توانائی کے ڈھانچے […]
صوبہ پنجاب کے ضلع چنیوٹ میں چوری کا ایک نرالا واقعہ پیش آیا، جس میں تین باپ بیٹوں نے اپنے گھر سے قریبی گودام تک 100 فٹ لمبی زیر زمین سرنگ کھودی اور تقریباً دو لاکھ روپے مالیت کا چاول لے اڑے۔ ایک ملزم واردات کے بعد کسی دوسرے مقدمے میں گرفتار ہوا، […]
28 فروری کو امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملے اور ایران کی جوابی کارروائیوں کے باعث علاقائی فضائی حدود میں پیدا ہونے والے خلل کے نتیجے میں مارچ کے ابتدائی 10 دنوں کے دوران پاکستان سے روانہ ہونے والی بین الاقوامی پروازوں کی تعداد میں تقریباً 50 […]
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کے آغاز کے قریب آتے ہی پشاور زلمی کی سرگرمیاں عروج پر پہنچ گئیں۔ پشاور زلمی نے اپنی نئی ٹیم کٹ کی لانچ مہم کے سلسلے میں ایک خصوصی ٹیزر ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر جاری کر دی ہے جس میں […]
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فاتح بھارتی کپتان سوریا کمار یادو کا کہنا ہے کہ جو پرسنٹیج انہوں نے اسکول اور کالج میں حاصل کرنے کی کوشش کی اب وہ کرکٹ میں حاصل کر رہے ہیں۔ میڈیا کو دیے ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ ان کے خاندان […]
سعودی عرب میں بدھ کو عرب اور اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کا ایک ہنگامی اجلاس منعقد کیا جا رہا ہے تاکہ علاقائی سلامتی اور استحکام کو مضبوط بنانے کے طریقوں پر غور کیا جا سکے۔ سعودی وزارت خارجہ کے مطابق ریاض میں ہونے والے اس اجلاس کا مقصد رکن […]
