ایران کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کی مشترکہ جنگ 18ویں روز بھی جاری ہے۔ امریکہ نے اسے ’آپریشن ایپک فیوری‘ جبکہ ایران نے جوابی کارروائی کو ’وعدہ صادق 4‘ کا نام دیا ہے۔ ابتدائی اعداد و شمار کے مطابق 19 مارچ 2026 تک ایران میں 1,444، اسرائیل میں کم از کم 18، 13 […]
انٹرنیٹ انفراسٹرکچر فرم کلاؤڈ فلیئر کے سربراہ کے مطابق انٹرنیٹ پر مصنوعی ذہانت کے بوٹس میں تیزی سے اضافے کی وجہ سے 2027 تک ان کی تعداد آن لائن انسانوں سے زیادہ ہو جائے گی۔ اس ہفتے ایس ایکس ایس ڈبلیو کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کلاؤڈ فیئر کے سی ای او […]
مشرق وسطیٰ میں سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، کویت، قطر سمیت متعدد ممالک میں جمعہ کو عید الفطر منائی جا رہی ہے جبکہ فلسطینیوں کو مسجد الاقصیٰ میں نماز عید ادا کرنے کی اجازت نہیں دی گئی ہے۔ سعودی عرب میں جمعہ کی صبح مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں عید […]
پاکستان سے افغانستان واپس جانے والے ہزاروں افغان پناہ گزین خاندان سرحدوں کی بندش کی وجہ سے جمعے کو عید الفطر پاکستان میں سڑکوں پر منانے پر مجبور ہیں۔ پاکستان میں سرکاری طور پر ہفتے کو عید منائی جائے گی لیکن افغانستان میں آج یہ تہوار منایا جا رہا ہے۔ دونوں ملکوں […]
وزیر اعظم شہباز شریف نے جمعے اور ہفتے کی درمیانی رات قوم سے خطاب کرتے ہوئے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ سرکاری ٹیلیویژن پی ٹی وی پر نشر کی گئی تقریر میں وزیر اعظم شہباز شریف نےکہا کہ ’مجھے تجویز دی گئی کہ پیٹرول کی […]
کاسا۔1000 منصوبے میں پاکستان کو اہم اقتصادی کامیابی حاصل ہوئی ہے، جس میں 27 ملین ڈالر کی نمایاں بچت ہوئی ہے۔ وزارت توانائی (پاور ڈویژن) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سویڈن میں ہونے والے اعلیٰ سطح کے مذاکرات میں پاکستان نے کاسا-1000 منصوبے کے کنٹریکٹر کے تخمینہ شدہ […]
امریکہ کی ڈائریکٹر آف نیشنل انٹیلی جنس تلسی گیبرڈ کی جانب سے جاری کردہ ’سالانہ خطروں کی جائزہ رپورٹ 2026‘ میں پاکستان کے میزائل پروگرام اور علاقائی پالیسیوں کو امریکی سلامتی کے لیے ’خطرہ‘ قرار دیا گیا ہے۔ بدھ کو جاری کردہ اس رپورٹ کی سب سے اہم بات یہ […]
کراچی میں ریسکیو حکام کے مطابق بدھ کی شب ہونے والی شدید بارش اور تیز ہواؤں کے باعث متعدد حادثات میں 16 افراد جان سے گئے ہیں۔ ریسکیو 1122 کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دیوار گرنے کا واقعہ کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں پیش آیا۔ ترجمان ریسکیو […]
اسلام آباد: وزارتِ اطلاعات و نشریات نے افغان طالبان حکومت کے نام نہاد وزارتِ دفاع ترجمان کی جانب سے کیے گئے اس دعوے کو سختی سے مسترد کر دیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ پاکستان نے عیدالفطر کے پیشِ نظر کیے گئے عارضی وقفے کی خلاف ورزی کی […]
ایران کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کی مشترکہ جنگ 18ویں روز بھی جاری ہے۔ امریکہ نے اسے ’آپریشن ایپک فیوری‘ جبکہ ایران نے جوابی کارروائی کو ’وعدہ صادق 4‘ کا نام دیا ہے۔ تازہ ترین اپ ڈیٹس رات 10 بج کر 10 منٹ ’ایرانی حملے کا نشانہ‘ بننے والے امریکی لڑاکا طیارے کی […]
