جشنِ چربندر ناک آؤٹ ٹیپ ٹینس بال کرکٹ ٹورنامنٹ 2025

Share

جشنِ چربندر ناک آؤٹ ٹیپ ٹینس بال کرکٹ ٹورنامنٹ 2025

 

بیادے سیٹھ گل محمد

 

پسنی ( نمائندہ ایگل ) پسنی چر بندن ایم پے اے گوادر مولانا ہدایت الرحمن نے بال کو شارٹ لگا کر ٹورنامنٹ کا افتتاح کر دیا

مولانا ہدایت الرحمن صاحب نے کہا کہ ایک صحت مند معاشرے کیلئے اسپورٹس لازمی ہے

کھیل کے میدان آباد ہونگے تو اسپتال ویران ہو گے

مولانا ہدایت الرحمن نے ٹورنامنٹ کمیٹی کو مالی امداد کی یقین دہانی کیا

ابتدائی میچ دو مہمان ٹیم جی ٹی اسٹار اور سنگھور یوتھ کے درمیان ہوا

جی ٹی اسٹار نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا

پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 14.3اؤر میں 94 رنز پر آل آؤٹ ہوئے

جی ٹی اسٹار کی جانب سے عبداللہ 39 رنز بنا کر ٹاپ اسکورر رہے

سنگھور یوتھ کی جانب سے سلام نے 3 وکٹ اپنے نام کر لئے

 

جوابی اننگز میں سنھگور یوتھ نے 9.3 اؤر میں 5 وکٹوں کے نقصان پر ٹارگٹ کو پورا کیا

سنھگور یوتھ کی جانب سے ارشاد واھگ 27 رنز بنا کر ٹاپ اسکورر رہے

جی ٹی اسٹار کی جانب سے شایان نے 2 وکٹ اپنے نام کر لیا

 

سنھگور یوتھ کے سلام پلیر اف دی میچ قرار پائے

 

آج کے مہمان خاص چربندر کے ہردلعزیز شخصیت جناب سیٹھ شربت گل صاحب تھے

جناب سیٹھ شربت گل صاحب نے کہا ٹورنامنٹ ہمارے مرحوم بابا سیٹھ گل محمد کی یاد میں ھو رہا ھے جنکی خدمات علاقے کیلٸے کبھی بھلاٸے نہیں جا سکتے

سیٹھ شربت گل صاحب نے کہا علاقے کے بہتری کیلٸے میں ہمیشہ سے پیش پیش رہا ہوں اب بھی علاقے کے بہتری کیلٸے حاظر ہوں ٹورنامنٹ کمیٹی کے ممبران سیلان بلوچ اور نبی داد کا ان کا ساتھ نبھانے کا خیر مقدم کیا


Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

23 ہزار سے زیادہ پاکستانی دنیا کی مختلف جیلوں میں قید ہیں: وزارت خارجہ

ہفتہ مئی 17 , 2025
Share پاکستان کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ دنیا بھر کے مختلف ممالک میں سب سے زیادہ پاکستانی قیدی سعودی عرب کی جیلوں میں ہیں۔ اس فہرست میں دوسرا نمبر متحدہ عرب امارات اور تیسرا انڈیا کا ہے۔  وزارت خارجہ کی جانب سے بدھ کو قومی اسمبلی میں جمع […]

You May Like