بھارت کی جارحیت کے خلاف حب میں عظیم الشان ریلی، میر علی حسن زہری کی ہدایت پر عوام کا بھرپور احتجاج حب (ڈیلی ایگل) صوبائی وزیر زراعت و کواپریٹو میر علی حسن زہری کی خصوصی ہدایت پر بھارت کی جارحیت کے خلاف ایک عظیم الشان ریلی نکالی گئی۔ ریلی […]

نوشکی: بلوچستان پروگریسیو سوسائٹی (BPS) کے ضلعی کوآرڈینیٹر محمد قاسم اور تحصیل نوشکی کے کوآرڈینیٹر محمد وسیم نے گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول کلی صاحبزادہ، ضلع نوشکی کا دورہ کیا۔ یہ اسکول سال 2013 میں ہائی اسکول کے درجے پر اپگریڈ کیا گیا تھا، تاہم اس کی موجودہ حالت تعلیمی زبوں […]

نیشنل پارٹی کیچ کے ضلعی ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایران بارڈر کی بندش اور تلار چیک پوسٹ پر عوام کے ساتھ ناروا سلوک کے خلاف نیشنل پارٹی، آل پارٹیز، انجمن تاجران اور بارڈر کمیٹیوں کی جانب سے مشترکہ طور پر شروع کی گئی احتجاجی تحریک […]

بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں اوتھل ہسپتال روڈ پر نامعلوم افراد کی حمام دکان پر فائرنگ سے تین افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) لسبیلہ عاطف امیر نے ڈان نیوز کو بتایا کہ نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے حمام […]

سونمیانی (نمائندہ ایگل) وندر حلقے کو ضلع لسبیلہ میں شامل کرنے کے حق میں قبائلی عمائدین کی خواہشات سامنے آگئیں ہم وندر والے لسبیلہ کے ساتھ اچھے لگتے ہیں (میر عبدالستار جاموٹ) وندر کو لسبیلہ میں شامل کرنا عوام کی جیت ہے ( میر بہادر خان جاموٹ) وندر کو لسبیلہ […]

خضدار( بیورورپوٹ) ماہر تعلیم سابق ڈویژنل ڈائریکٹر ایجوکیشن حافظ عبدالعزیز کرد، معروف ماہر تعلیم و محقق پروفیسر انعام اللہ مینگل، البراق اکیڈمی کے سربراہ مفتی عبدالقادر آئی بی آئی سکولنگ سسٹم کے ڈائریکٹر میر عبدالحمید قمبرانی نے کہا ہیکہ ڈائریکٹر سحراسکلز ڈولپمنٹ انسٹیٹیوٹ و چیئرہرسن الفواد فاونڈیشن محترمہ فرزانہ سحرجاموٹ […]

گڈانی (نمائندہ ایگل) ضلع حب کے ساحلی شہر گڈانی میں واقع غیرقانونی وائن اسٹور کے خلاف تحریک نوجوان گڈانی کی کال پر آج مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال جاری ہے۔ گڈانی مین بازار، گڈانی ٹاؤن، شپ بریکنگ بازار، گڈانی موڑ سمیت دیگر علاقوں میں تمام چھوٹے بڑے کاروباری مراکز بند ہیں۔ […]

پسنی ( نمائندہ ایگل ) پسنی  پریس کلب میں 14 سالہ مقتول طالبعلم ساحل گلاب کے خاندان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے پولیس کی کارکردگی پر شدید تحفظات کا اظہار کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ واقعے کو دو ہفتے گزر چکے ہیں لیکن قاتل تاحال گرفتار نہیں کیے جا […]

میرے بیٹے پر لگائے گئے الزامات کے ثبوت دیے جائیں، بی ایل ایف ہمیں ثبوت فراہم کرے میرا بیٹا بے قصور تھا . واحد بخش بلوچ پسنی (ڈیلی ایگل ) کلانچ کے علاقے ناگی کے رہائشی واحد بخش بلوچ نے پسنی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اپنے بیٹے […]

گوادر: فائرنگ سے ایک شخص ہلاک بلوچستان کے ضلع گوادر کے ساحلی شہر جیونی کے علاقے تلسر بازار میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہو گیا ہے۔ ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت سمیر ولد فضل کے نام سے ہوئی ہے۔ تاہم قتل کے محرقات تاحال معلوم نہیں ہوسکے۔